Waqas Ahmad Butt(@WaqasAhmad_Butt) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی اپیل پر واپڈا ٹاؤن اور پی آئی اے روڈ لاہور پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سراج الحق کی کال ... آج شٹر ڈاؤن ہڑتال





امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی اپیل پر واپڈا ٹاؤن اور پی آئی اے روڈ لاہور پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال  

سراج الحق کی کال ... آج شٹر ڈاؤن ہڑتال 

#شٹرڈاؤن 
#اب_ہڑتال_لازم_ہے 
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال 
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#2Sep_NationWideStrike #PetrolDieselPrice #CareTakerPM…
account_circle
Faisal Sherjan(@fsherjan) 's Twitter Profile Photo

Excellent observation. They can make you CaretakerPM on a parchi but they cannot make up for deficiency that has been there all your life. Kakar left his pants behind in yesterday. His answer to this young man of being busy in a cabinet meeting tells whole story of idiocy

account_circle
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

'آئین پاکستان کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آپ نے نوے دن کے اندر الیکشن کیوں نہیں منعقد کرائے؟ '

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کی طلبہ کا نگران وزیراعظم کاکڑ سے سوال!


account_circle
Express News(@ExpressNewsPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب ! آپ 50 منٹ لیٹ ہیں !! تاخیر پر پہنچنے پر نوجوان کا شکوہ۔۔۔۔
تم مایوس لگ رہے ہو مگر ہم مایوس نہیں ہیں !! وزیراعظم کا جواب

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

سر پاکستان میں جمہوریت نہیں آپکو بھی یقین ہے،
مجھے پڑھانا تنظیم کا نہیں بلکہ ریاست کا کام تھا
یہاں سب ایلیٹ کلاس سے نہیں میری طرح غریب بھی ہیں
نوجوان کے سوال پر وزیراعظم جواب ہی بھول گئے

account_circle
Express News(@ExpressNewsPK) 's Twitter Profile Photo

عرب لیگ اور او آئی سی کے مشترکہ اجلاس سے اسرائیل پر دبائو بڑھے گا، انوار الحق کاکڑ کی ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

'او بھائی مجھے بولنے تو دیں' نگراں وزیر اعظم صحافی کے سوال پر برہم ہو گئے

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

افغان حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا افغان حکومت کو دو ٹوک جواب
Refugees Refugees InPakistan

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم نے کسی کو ہٹانا ہو یا قاسم کے ابا کو گرفتار کروانا
ہو تو عدالتیں رات کے 12 بجے کھول دی جاتیں
لیکن کبھی زینب مرڈر کیس یا ۔۔۔ ؟؟ تو عدالتیں بند رہتیں
لڑکی کے سوال نے وزیراعظم کومشکل میں ڈال دیا

account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

لمز کے آتنگ وادیو ۔۔۔
سلام ہے ۔🫡🫡

یہ 1990 نئی ہے یہ یوتھ well educated ہے کاکڑ ساب 😂

لمز کے آتنگ وادیو ۔۔۔
سلام ہے ۔🫡🫡

یہ 1990 نئی ہے یہ یوتھ well educated ہے کاکڑ ساب 😂
#LUMS #CareTakerPM #ImranKhan
account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کی ذمہ داری صرف 8 فروری تک ہی تھی کیونکہ جو 9 فروری کو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ صحافی کا نگران وزیر اعظم سےسخت سوال

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

باہر کے ممالک کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود وہ سب سے آگے ہے۔۔آپ کیا کہیں گے؟ صحافی کے سوال پر نگران وزیراعظم گھبرا گئے؟

account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

او بھائی مجھے بات کرنے دیں گے یا نہیں؟، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ غصے میں آگئے

account_circle
𝐒𝐚𝐧𝐝𝐫𝐚 ابتداءِ سحر(@S_HajjS) 's Twitter Profile Photo


بھارت Narendra Modi 🇮🇳 نے کینیڈا 🇨🇦 کی پُرامن سرزمین پر بطور ریاست انسانیت کا قتل کیا ہے جس کی پاکستان ہر لحاظ سے مذمت کرتا ہے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ Anwaar ul Haq Kakar

Anwaar ul Haq Kakar
Syed Anwar Ul Hassan

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے کینیڈا کی سرزمین پر بطور ریاست انسانیت کا قتل کیا ہے جس کی پاکستان ہر لحاظ سے مذمت کرتا ہے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

Anwaar ul Haq Kakar
Syed Anwar Ul Hassan

account_circle
Express News(@ExpressNewsPK) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو نگراں وزیر اعظم کو طلب کر لیا

account_circle