Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک جرنیل کی پریس کانفرنس دیکھی ایسا لگ رہا تھا جیسے سیاسی تقریر ہو رہی ہو۔ اعتزاز احسن

siasat.pk/threads/895324

ایک جرنیل کی پریس کانفرنس دیکھی ایسا لگ رہا تھا جیسے سیاسی تقریر ہو رہی ہو۔ اعتزاز احسن
#AitzazAhsan #DGISPR 
siasat.pk/threads/895324
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید تو بیچارہ کھڈے لائن ہے۔
کیا DGISPR آصف زرداری کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید کر سکتے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف توقع سے بہت پہلے ہی DGISPR کی کمیشن بنانے کی تجویز سے متفق ہوگئی۔ کیا اب کمیشن بنایا جائےگا۔

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا DGISPR کو جواب ۔۔۔۔ آرمی پبلک سکول کمشن رپورٹ
ایبٹ آباد کمشن رپورٹ اور شہیدارشد شریف قتل رپورٹ منظر عام پر آنا چاہئیے

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

“اعلامیے میں بیرونی سازش کا کوئی ذکر نہیں”۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان صاحب اور تحریکِ انصاف کے امریکی سازش کے بیانئیے کو مسترد کر دیا۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میں کیوں معافی مانگوں، معافی تو ان کو مجھ سے مانگنی چاہئے۔ عمران خان
Imran Khan
siasat.pk/threads/894839

میں کیوں معافی مانگوں، معافی تو ان کو  مجھ سے مانگنی چاہئے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #DGISPR
siasat.pk/threads/894839
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ویسے معلوم کرنا چاہئیے کہ وہ کون ہے جس نے DGISPR کو پریس کانفرنس کرنیکا مشورہ دیا؟ اور وہ کون ہے جس نے زہرآلود اور نفرت انگیز content دیا؟

account_circle
Shireen Mazari(@ShireenMazari1) 's Twitter Profile Photo

After this video a response is surely needed from DG ISPR to explain how Establishment still thinks there was no US regime change conspiracy to remove democratically-elected PM IK. After all its abt Pak's sovereignty.

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بتاؤ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، میرے لیڈر کو گر یبان سے پکڑ کر لیجانے والے کون تھے؟ علی امین گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur
siasat.pk/threads/895001

بتاؤ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، میرے لیڈر کو گر یبان سے پکڑ کر لیجانے والے کون تھے؟ علی امین گنڈاپور
@AliAminKhanPTI #AliAminGandapur #DGISPR #imrankhanPTI 
siasat.pk/threads/895001
account_circle
Shireen Mazari(@ShireenMazari1) 's Twitter Profile Photo

This is the corrupt lot 'gifted' to us by US regime change conspiracy supported by Dark Shadows! 'neutrality' does not mean inability to decide whether to stand with Pak sovereignty or demands of US! This is cabal of looters US has made u accept!

account_circle
MAHARASHTRA DGIPR(@MahaDGIPR) 's Twitter Profile Photo



राज्यात चौथ्या टप्प्यात अंदाजे सरासरी ५९.६४ टक्के मतदान झाले.

➡️नंदुरबार - ६७.१२
➡️जळगाव - ५३.६५
➡️रावेर – ६१.३६
➡️जालना – ६८.३०
➡️औरंगाबाद - ६०.७३
➡️मावळ - ५२.९०
➡️पुणे - ५१.२५
➡️शिरूर - ५१.४६
➡️अहमदनगर - ६२.७६
➡️शिर्डी – ६१.१३
➡️बीड - ६९.७४

#लोकसभानिवडणूक२०२४

राज्यात चौथ्या टप्प्यात अंदाजे सरासरी ५९.६४ टक्के मतदान झाले.

➡️नंदुरबार - ६७.१२
➡️जळगाव - ५३.६५
➡️रावेर – ६१.३६
➡️जालना – ६८.३०
➡️औरंगाबाद - ६०.७३
➡️मावळ - ५२.९०
➡️पुणे - ५१.२५
➡️शिरूर - ५१.४६
➡️अहमदनगर - ६२.७६
➡️शिर्डी – ६१.१३
➡️बीड - ६९.७४
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نغمے بھی ہمارے ہوجائیں گے۔ بیانیے بھی اور قوم بھی؛ تمہارے پاس صرف ڈنڈا رہ جائیگا۔ مراد سعید
Murad Saeed
siasat.pk/threads/894765

نغمے بھی ہمارے ہوجائیں گے۔ بیانیے بھی اور قوم بھی؛ تمہارے پاس صرف ڈنڈا رہ جائیگا۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI #DGISPR 
siasat.pk/threads/894765
account_circle
Syed Talat Hussain(@TalatHussain12) 's Twitter Profile Photo

Removal of Gen Asif Ghafoor as DGISPR is an important step to refashion the Army’s image in COAS Bajwa’s second term. The x DG had turned ISPR into Ghafoor-PR with his frivolous pursuits, outlandish ideas, and obsessive self projection.

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پھر یہ حکومت بھارت سے مذاکرات کی بھیک کیوں مانگ رہی ہے؟
بھارت سے تجارت کی باتیں کیوں کر رہی ہے؟

پھر یہ حکومت بھارت سے مذاکرات کی بھیک کیوں مانگ رہی ہے؟ 
بھارت سے تجارت کی باتیں کیوں کر رہی ہے؟
#DGISPR
account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کےواقعات پراسٹیبلشمنٹ اورPTIآمنےسامنے،عمران خان نےپھرمعافی کامطالبہ کردیا۔پارلیمنٹ کےفلورپرPTIکے
عمر ایوب نےDGISPRکی پریس کانفرنس کومستردکردیااورآئین توڑنےپرآرٹیکل6کی بات کی۔خواجہ آصف نےسب سےپہلےآرٹیکل 6فیلڈ مارشل ایوب خان پر لگانے کا مطالبہ کردیا

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی نے آرمی چیف اور DGISPR کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے اہم فیصلے 👇👇👇👇👇

پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی نے آرمی چیف اور DGISPR کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے اہم فیصلے 👇👇👇👇👇
account_circle