Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب کی طرف سے Volunteers in Police کے نام سے لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کے لئے انٹرن شپ شروع،
طلباء و طالبات کا ہیڈکوارٹر آرگنائزڈ کرائم یونٹ ٹاؤنشپ کا مطالعاتی دورہ کیا اور اپنے خیالات کااظہارکیا۔
Liaqat Malik

account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

آرگنائزڈکرائم یونٹ ہیڈکوارٹر ٹاؤن شپ میں نقب زنی کی واردات میں برآمد شدہ 3لاکھ روپے اور طلائی زیوارات اصل مالک کےسپردکردیے۔
Liaqat Malik

account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

'جرائم کی بیخ کنی اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانا OCU لاہور کا فرض ہے جسکی واضح مثال آرگنائزڈکرائم یونٹ کی ہے'۔
ڈی آئی جی آرگنائزڈکرائم یونٹ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
Liaqat Malik Capital City Police Lahore
1/2

account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

پولیس کو عوام کی جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی علاقہ میں امن کی ضامن سمجھا جاتا ہے، جرائم کی بیخ کنی اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض ہے جسکی واضح مثال آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی ہے۔

#ASaferCityNow #OrganizedCrimeUnitLahore #DIGCaptLiaqatAliMalik @CaptLiaqat
account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

'ایس پی آرگنائزڈکرائم یونٹ ساوتھ آفتاب احمد پھلروان چوہنگ سنٹر میں زیرتربیت افسران سے انویسٹی گیشن کے حوالے سے خطاب'
Watch Full video 👇
fb.watch/oJxd2KIB4m/?mi…

Liaqat Malik Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

'جو پیار جو عزت اور جو مان مجھے لاہور پولیس نے دیا ہے میں تو اپنی واردات کو ہی بھول گیا'
سردار کنول جیت سنگھ
Watch Full Video 👇
fb.watch/oMaS3IBcdv/?mi…

Liaqat Malik Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

account_circle
Organized Crime Unit Lahore(@OCULahore) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی آرگنائزڈ کرائم یونٹ چونگ آمد پر SP/OCU ایڈمن سیدعمران کرامت بخاری اورSP/OCU ساوتھ آفتاب احمد پھلروان اور دیگر افسران نے پھولوں سے استقبال کیا۔

#DIGCaptLiaqatAliMalik #DIGOCULahore #LahorePolice #PunjabPolice #OCULahore
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کی اظہار تعزیت کا شکریہ میرے مرحوم والد بزرگوار ملک مختار احمد کی مغفرت کے لیے دعا کریں شکریہ۔

account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

یکم مئی، عالمی یوم مزدور ہر سال محنت کشوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج کا دن مزدوروں کے حقوق کے بارے اگاہی دینا اور اہمیت کے بارے بتانا ہے، مزدوروں کو ہمیشہ احترام دو، کیونکہ وہ معاشی ترقی کی بنیاد ہیں۔

#LabourDay #InternationalLabourDay #LaborDay2024 #DIGCaptLiaqatAliMalik
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

'مسئلہ صرف نیت کا ہے۔ ہماری نیت درست ہو جائے تو ہمارا قبلہ درست ہوجائے گا'۔ حاصل لاحاصل
ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

#DIGCaptLiaqatAliMalik
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

'انسان اس حد تک لاحاصل کے تصور میں، اپنے حاصل کو بھول کراپنے اردگرد بہت سے محبت کرنے والوں کو یکسر فراموش کردیتا ہے'۔ حاصل لاحاصل

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک🌙
میری دعا ہے کہ اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو خوشی، امن اور کامیابی سے بھر دیں! آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

#عیدمبارک #EidMubarak #خوشیوں_کی_عید #عیدکی_خوشیاں #EidUlFitr #عیدالفطر #DIGCaptLiaqatAliMalik
account_circle