دہ جبر نہ باغی دہ انقلاب سڑی دے نمری🚩
دا وخت دہ گزارونو دا جواب سڑی دےنمری🚩
#DrNaveedullahKhan #anppk82peshawar
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 82 سے نامزد امیدوار ڈاکٹر نوید اللّٰہ خان پشاور غریب آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں
#DrNaveedullahKhan #Vote4Laltain
مونگہ ھغہ سى ، اودہ زمکی لائق نہ یو! 🙏
دہ دنیا او قامونہ ستوری ، دہ آسمان دی! ♥
#haji_ghulam_bilour | #DrNaveedullahKhan
گلبہار پی کے82پشاور
کامران بنگش pti کا چچا ذاد بھائی امین خان بنگش کی طرف سے تمام دوستوں کو ویڈیو کے زریعہ عوامی نیشنل پارٹی کو ووٹ دینے کا پیغام
#anppk82peshawar | #Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی غلام احمدبلور ، پی کے82پشاور سے نامزد امیدوار ڈاکٹرنویداللہ خان اور دیگر نے الیکشن کے سلسلے میں جاوید ٹاون گلبہار میں کارنرمیٹنگ سے اپنے خیالات کا اظہار کیا.
#Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
ڈاکٹرنویداللہ خان عوامی نیشنل پارٹی پشاور سے نامزد امیدوار پی کے 82 پشاور صوباٸی اسمبلی خیبر پختونخوا
#DrNaveedullahKhan | #ANPPakhtunkhwa | #anppk82peshawar | #Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کا سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان، سینیٹر الیاس بلور، حاجی ظفرخان، زاہدخان مہمند، میاں فضل اور این سی جنرل سیکرٹری واحیداللہ خان مورچہ خیل کے ساتھ گروپ فوٹو
#Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
گلبہار پی کے82پشاور
کامران بنگش pti کا چچا ذاد بھائی امین خان بنگش کی طرف سے تمام دوستوں کو ویڈیو کے زریعہ عوامی نیشنل پارٹی کو ووٹ دینے کا پیغام
#anppk82peshawar | #Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کا سوشل میڈیا سمٹ کل بروز بدھ 8 نومبر کو باچاخان مرکز پشاور میں منعقد کیا جارہا ہے۔ سمٹ کے حوالہ سے خدائی خدمتگار آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے سالاراعلیٰ ڈاکٹر نویداللہ خان کا پیغام۔
#ANPSMSummit | #DrNaveedullahKhan | #Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 82 پشاور سے نامزد امیدوار ڈاکٹر نوید الله خان کا الیکشن کے سلسلے میں ڈورٹو ڈور کمپین
#Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
عوامی نیشنل پارٹی پی کے82سے سابق امیدوار ڈاکٹرنویداللہ خان 8فروری انتخابات کے بعد ھدایت ھاوس پشاور میں پی کے82 کے زمہ داران اور صاحب الرائے مشران کی تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
#SenatorHajiHidayatullahKhan | #DrNaveedullahKhan | #ANP | #PK82
عوامی نیشنل پارٹی پی کے82پشاور سے امیدوار ڈاکٹرنویداللہ خان کا عامرایوب کالونی میں شمولیتی جلسے میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں.
#Vote4Laltain | #DrNaveedullahKhan
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان کا 8فروری کے جنرل الیکشن کے بعد ھدایت ھاوس پشاور میں پی کے82 کے زمہ داران اور صاحب الرائے مشران کی تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
#SenatorHajiHidayatullahKhan | #DrNaveedullahKhan | #ANP | #PK82