Saqi Official ⭕⚔️(@saqibhaii) 's Twitter Profile Photo

ظالمو، پھر سے سیلاب آن پہنچا ہے
وہ تو بے سہاروں کی مدد کو پہنچ جاتا تھا
یا اس کا ایسا کرنا تمھیں اچھا نہیں لگا؟
شرم کرو اور ملک و قوم کی بہتری اور اپنے لوگوں کا سہارا بننے والوں کو رہا کرو!

ظالمو، پھر سے سیلاب آن پہنچا ہے 
وہ تو بے سہاروں کی مدد کو پہنچ جاتا تھا
یا اس کا ایسا کرنا تمھیں اچھا نہیں لگا؟
شرم کرو اور ملک و قوم کی بہتری اور اپنے لوگوں کا سہارا بننے والوں کو رہا کرو!
#ReleaseImranRiazKhan 
#FreeImranRiaz #FloodInPakistan
account_circle
Alkhidmat Foundation Pakistan(@AlkhidmatOrg) 's Twitter Profile Photo

ٹانک میں سیلابی صورتحال کا خدشہ!
الخدمت فاؤنڈیشن کی ڈسٹرکٹ اور ریجنل ٹیمیں ہر قسم کے صورتحال کے لیے تیار ہیں۔

account_circle
Alkhidmat Foundation Pakistan(@AlkhidmatOrg) 's Twitter Profile Photo

حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ, دریائے ستلج کے قریب سیلاب متاثرہ علاقے میں الخدمت کے کیمپس قائم کر دیے گئے، جہاں متاثرہ خاندانوں میں پکا پکایا کھانا اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

حویلی لکھا  ضلع اوکاڑہ, دریائے ستلج کے قریب سیلاب متاثرہ علاقے میں الخدمت کے کیمپس قائم کر دیے گئے، جہاں متاثرہ خاندانوں میں  پکا پکایا کھانا اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
#FloodinPakistan #SutlejRiver #Alkhidmat
account_circle
Eidan Jagirani(@eidanjagirani) 's Twitter Profile Photo

پيادل سنڌ مارچ سنڌ جي بھادر فرزند سائين زين شاھ جي اڳواڻي ۾ نڪتل مارچ جي پھرين ڏينھن جون ڪجھ ويڊيوز جھلڪيون.
پارٽ. 1

account_circle
UrduKhabar(@UrduKhabar5) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے جمعرات کو کہا کہ تعلیم کی حکومت نے صوبے میں 20 نئے کالج قائم کرنے اور سیلاب سے متاثرہ 15000 اسکولوں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ کے وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے جمعرات کو کہا کہ تعلیم کی حکومت نے صوبے میں 20 نئے کالج قائم کرنے اور سیلاب سے متاثرہ 15000 اسکولوں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔

#EducationMinister #Flood #floodinpakistan #SindhEducation #rehabilitation #School #College #LQvsQG #DollarPrice
account_circle
In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

فرانس نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئیے 10 ملین ڈالرز مدد دینے کا اعلان کر دیا (ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv

فرانس نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئیے 10 ملین ڈالرز مدد دینے کا اعلان کر دیا (ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv #intimenewstv #FloodInPakistan #Helping
account_circle
AKF Women Wing (Official)(@AKFWomenWing) 's Twitter Profile Photo

Grateful for the endorsement and appreciation of US Congresswoman Congresswoman Sheila Jackson Lee for Alkhidmat’s efforts during the 2022 Floods in Pakistan.
Thank you! 🙌

account_circle
Ayesha Mehmood(@blessedAyesha) 's Twitter Profile Photo

Raising funds for
Helping those who lost their house, livestock, families.

Need funds for warm clothing, blankets, rations, mosquito nets

Easypaisa : 03323080461
Bank details
Habib Bank Limited HBL
IBAN : PK23HABB0000627900419303

account_circle