Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے دن احتجاج کرنے والوں کے دلچسپ جواب۔
سوال تھا کہ 9 مئی کو کیاہوا تھا؟

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے انتہائی معذرت کے ساتھ اعتراض ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایک سیاسی جماعت کے خلاف نشان حیدر اور پوری قوم کے ہیرو شہداء کی تصاویر استعمال نہ کرے۔ یہ سب ملک کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان غیر متنازعہ قابل قدر شخصیات کو اپنی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔🙏🏻

‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹(@2MLK4) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئیر صحافی صحافیوں سمیع ابراھیم Sami Abraham عمران ریاض Imran Khan اور ارشد شریف شھید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

#TrueLiesOf9May 
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئیر صحافی صحافیوں سمیع ابراھیم @samiabrahim عمران ریاض @ImranRiazKhan اور  ارشد شریف شھید  کی مقدمات کی تفصیلات  فراہمی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

خان کی یہ دو وفادار شیرنیاں بھی 9 مئی کے بعد سے جیل کاٹ رہی ہیں اور اب ایک سال بیت چکا۔

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے!
۔

خان کی یہ دو وفادار شیرنیاں بھی 9 مئی کے بعد سے جیل کاٹ رہی ہیں اور اب ایک سال بیت چکا۔

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے!
۔#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں عمران خان کے حوالے سے پریشانی کا حل موجود ہے ضرور دیکھیں اور آگ کی طرح پھیلانا اب آپ کا کام ہے گھر گھر یہ پیغام جلد از جلد پہنچنا چاہیے
اسلام آباد والوں پنڈی والوں اپنے بہتر مستقبل کے لیئے ہمارا ساتھ دیں
PTI Imran Khan Imran Khan Sabee Kazmi

account_circle
dematadore(@dematadore) 's Twitter Profile Photo

ماشاء الله کتنا حسین سماء ہے عمرانڈوز نے 'انڈیا' کے کورکمانڈر کے گھر کا محاصره کرلیا تھا 9 مئی کو افسوس پاکستانی فوج نے ساتھ نہیں دیا 😂
Imran Khan
DG ISPR
Imran Khan

account_circle