Afrasiab Khattak(@a_siab) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیوں کے جلاد راؤ انوار پر برطانیہ کی پابندیاں عالمی طور پر اسے مجرم مانے جانے کا ثبوت ہے۔لیکن پاکستان میں ملک کا قانون سینکڑوں افراد کے قاتل کو سزا نہیں دے سکتا۔البتہ منتخب وزیراعظم کو اقامے پر نااہل قرار دیکر جیل میں ڈالا جا سکتا ہے۔انصاف کا خون مگر کب تک؟

#JusticeForNaqib
account_circle
Adil Khan(@AdilKhanX) 's Twitter Profile Photo

نقیب اللہ محسود کا آج دوسرا یوم شہادت ہے اور اس کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ نقیب شہید کے لئے آواز اٹھائیں۔ تا کہ اس ظالم راؤ انوار کو سزا مل سکے۔

#Justice4Naqib
#JusticeForNaqib 
#Naqib2ndDeathAnnivarsary
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

آج کراچی میں میری، علی وزیر، قاضی طاہر اور نور اللہ ترین کی پیشی تھی جس میں تیسری بار فرد جرم عائد ہوا جوکے اب اس مقدمےکے ساڑھے 5 سال بعد ٹرائل شروع ہوگا۔ یہ مقدمہ نقیب محسود کے مورائے عدالت قتل کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں درج ہواتھا

#ReleaseNoorUllahTareen
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

If Qazi Tahir can be sentenced to life imprisonment for protesting against my arrest, then I will be sentenced to death for demanding . Kashmiris should be happy for not being here.

If Qazi Tahir can be sentenced to life imprisonment for protesting against my arrest, then I will be sentenced to death for demanding #JusticeForNaqib. Kashmiris should be happy for not being here. 
#ATCToolOfPersecution
#QaziTahirPrisonerOfConscience
account_circle
Imran Pashteen(@WatanSaatana) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام راؤ انوار کے ضمانت، حیات پریغال کی رہائ اور ہارون بلور پر حملے کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام راؤ انوار کے ضمانت،  حیات پریغال کی رہائ اور ہارون بلور پر حملے کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے
#JusticeForNaqib
account_circle
Fada hussain🇵🇰🇸🇬(@pakhtoon127) 's Twitter Profile Photo

نقیب اللہ محسود کا آج دوسرا یوم شہادت ہے اور اس کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ نقیب شہید کے لئے آواز اٹھائیں۔ تا کہ اس ظالم راؤ انوار کو سزا مل سکے۔

نقیب اللہ محسود کا آج دوسرا یوم شہادت ہے اور اس کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ نقیب شہید کے لئے آواز اٹھائیں۔ تا کہ اس ظالم راؤ انوار کو سزا مل سکے۔
#Justice4Naqib
#JusticeForNaqib 
#Naqib2ndDeathAnnivarsary
account_circle
Bilal Durrani(@BilalDurrani_) 's Twitter Profile Photo

د مــرتبې اٶ د جنت خــبره بيــله ده خو
مــلګرو نور د شــها د ت په ټکي شرم راځي

د  مــرتبې  اٶ  د  جنت   خــبره  بيــله  ده خو
  مــلګرو نور د شــها د ت  په  ټکي  شرم راځي
#JusticeforNaqib
account_circle
jillani khan(@Jillanikhan426) 's Twitter Profile Photo

انصاف ہار گیا
قانون ہار گیا
عدالت ہار گئ
مظلوم ہار گیا
نقب ہار گیا
پختون ہار گیا
انسانیت ہار گئ

ظالم جیت گیا
مجرم جیت گیا
مغرور جیت گیا
قاتل جیت گیا
راؤ جانور جیت گیا

انصاف ہار گیا 
قانون ہار گیا 
عدالت ہار گئ
مظلوم ہار گیا 
نقب ہار گیا 
پختون ہار گیا 
انسانیت ہار گئ

ظالم جیت گیا 
مجرم جیت گیا 
مغرور  جیت گیا 
قاتل جیت گیا 
راؤ جانور جیت گیا 
#JusticeforNaqib
account_circle
Saqib(@SaadatMahsood) 's Twitter Profile Photo

ہمارے علاقے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محسود قبیلے کے نوجوان نقیب اللہ محسود کو آج اسی دن کراچی میں ایک جعلی مقابلے میں شھید کردیا تھا افسوس کی بات یہ ھے کہ 3 سال گزرنے کے باوجود انصاف ان کے خاندان کو انصاف نہیں۔قاتل ایس ایس پی آج بھی آذاد گھوم رہا ھے

#justiceforNaqib
account_circle
Bilal Khan Mehsud(@BilalkMehsud) 's Twitter Profile Photo

اگر نقیب محسود کے قاتل راو انوار کو سپریم کورٹ میں داخلے کے وقت ماسک او گاڑی کا پروٹوکول نہ دیا جاتا۔قاتل کو قرار واقعی سزا دی جاتی تو ساہیوال میں معصوموں کا خون نہیں بہایا جاتا.معصوم بچی کے ہاتھ میں موجود فیڈر خون کے آنسو رلانے کے لئے کافی ہے

#Sahiwal #PM #JusticeforNaqib
account_circle
Sardar Raffiq Bazai(@SardarBazai) 's Twitter Profile Photo

نقیب اللہ محسود کا آج دوسرا یوم شہادت ہے اور اس کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ نقیب شہید کے لئے آواز اٹھائیں۔ تا کہ اس ظالم راؤ انوار کو سزا مل سکے۔

نقیب اللہ محسود کا آج دوسرا یوم شہادت ہے اور اس کا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ نقیب شہید کے لئے آواز اٹھائیں۔ تا کہ اس ظالم راؤ انوار کو سزا مل سکے۔
#Justice4Naqib
#JusticeForNaqib 
#Naqib2ndDeathAnnivarsary
account_circle
Syed Qaisar Shah(@kaisershah1992) 's Twitter Profile Photo

Media blackout, threats and tweeting was again fail strategy. was successful and democratic demanding justice, equality and rule of law. is slogan of peace in Pakhtun belt, every Pashtun demand justice and we will prevail.

Media blackout, threats and tweeting #PTMfasadAtTank was again fail strategy. #PTMLongMarch2Tank was successful and democratic demanding justice, equality and rule of law. #JusticeForNaqib is slogan of peace in Pakhtun belt, every Pashtun demand justice and we will prevail.
account_circle
پښتون خان(@Pashtoonkhan) 's Twitter Profile Photo

As per the usual practice the state shamefully shut down the mobile (cellular) system in District Tank to frustrate the viewers via social media

#PashtunLongMarch2Tank 
#JusticeforNaqib
account_circle