Amir(@Amir53780108) 's Twitter Profile Photo

پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماؤں ،کارکنوں، سوشل میڈیا ٹیم اور تمام پشتونوں کو صوابی کے کامیاب جلسے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شکریہ صوابی
pic.twitter.com/LdmDKU6YFs

پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماؤں ،کارکنوں، سوشل میڈیا ٹیم اور تمام پشتونوں کو صوابی کے کامیاب جلسے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شکریہ صوابی
#PashtunLongMarch2Swabi pic.twitter.com/LdmDKU6YFs
account_circle
💔🇦🇫(@Adilljehan) 's Twitter Profile Photo

میری طرح ڈگری ہولڈر ڈگری کے بعد نوکری کی تلاش میں ہوتے ہیں اور میں اپنے والد کو تلاش کررہا ہوں۔ عجیب انصاف ہے کے کلبوشن یادیو سے ملاقات کروائی جاسکتی ہے اور میں بحثیت پاکستانی اپنے والد سے ملاقات نہیں کرسکتا ؟
No Unfair Detainment

Afrasiab Khattak

account_circle
Saqib Ullah Masood(@SaqibUllahMaso1) 's Twitter Profile Photo

بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کا فنانس ڈائریکٹر صوابی کے جلسے میں پی ٹی ایم کو مالی امداد فراہم کررہا ہے

بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کا فنانس ڈائریکٹر صوابی کے جلسے میں پی ٹی ایم کو مالی امداد فراہم کررہا ہے #PashtunLongMarch2Swabi
account_circle
Musa Kakar(@musaboriwal) 's Twitter Profile Photo

میں کے زیر اہتمام تاریخی، بڑی اور عظیم الشان جلسہ عام شروع ہیں
جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ہے

#صوابی میں #پشتون_تحفظ_موومنٹ کے زیر اہتمام تاریخی، بڑی اور عظیم الشان جلسہ عام شروع ہیں
جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ہے
#PashtunLongMarch2Swabi
account_circle
Asfandyar Bhittani(@AsfandBhittani) 's Twitter Profile Photo

Defiant Pashtuns of Swabi gathered in front of and chanted 'Pakistan🇵🇰 Zindabad, Pak Army Zindabad' slogans, much to the dismay of TTPTM

account_circle
Ameer Yousafzai(@AmerYousafzai) 's Twitter Profile Photo

آپ کہتے ہیں APS سکول حملے کے پیچھے ؛را؛ ہے پشتون سرزمین پر بم حملوں کے پیچھے ؛را؛ ہم کہتے ہیں ان سب حملوں پر تحقیقاتی کمیشن بناؤ ،
پھر بھی آپ بیچ میں روکاؤٹیں ڈال کر ہم پر الزام لگا رہے ہو ،
اس سے واضح ہے کہ ؛را؛ کے ایجنٹ تم خود ہو ،
منظور پشتون

account_circle
Manzoor Mehsud(@manzoor_mehsud) 's Twitter Profile Photo

پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماؤں ،کارکنوں، سوشل میڈیا ٹیم اور تمام پشتونوں کو صوابی کے کامیاب جلسے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شکریہ صوابی

پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماؤں ،کارکنوں، سوشل میڈیا ٹیم اور تمام پشتونوں کو صوابی کے کامیاب جلسے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شکریہ صوابی
#PashtunLongMarch2Swabi
account_circle
Ameer Yousafzai(@AmerYousafzai) 's Twitter Profile Photo

Swabi jalsa which was held by the Pashtun Protection movment (PTM) against the state sponsored terrorism and enforced disappearances
✌️✌️ thank you Swabi

account_circle
Abdul Samad Waxir(@saidgaie) 's Twitter Profile Photo

پشاور ، سوات ،کراچی ،ڈی آئی خان اور اب صوابی والوں کی درد بھری کہانیاں تمہیں ضرور ایک دن اپنی لپیٹ میں لےگی.

پشاور ، سوات ،کراچی ،ڈی آئی خان اور اب صوابی والوں کی درد بھری کہانیاں تمہیں ضرور ایک دن اپنی لپیٹ میں لےگی.
#PashtunLongMarch2Swabi 
#ReleaseHayatPreghal
account_circle
Nazia Baloch(@NaziaBaloch17) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ برائے مہربانی ایک بار یہ تصویر دیکھ لے جن کے دماغ میں روزانہ ایک ہی سوال گونجتا ہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ کو فنڈز کہاں سے ملتے ہیں

وہ لوگ برائے مہربانی ایک بار یہ تصویر دیکھ لے جن کے دماغ میں روزانہ ایک ہی سوال گونجتا ہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ کو فنڈز کہاں سے ملتے ہیں
#PashtunLongMarch2Swabi
account_circle
Latif Wazir(@LatifWazir2) 's Twitter Profile Photo

صوابی تو غیرت مند پختونوں کی سرزمیں ہے جنہوں نے ایسے بچے پیدا کیے ہے۔اس نوجوان نے گھر میں اپنے شادی کی تقریب چھوڑ کر پختون تحفظ مومنٹ کی جلسے میں شرکت کیا۔
سور سلام ٹو یو۔
سور سلام ٹو صوابی۔

#PashtunLongMarch2Swabi #ReleaseHayatPreghal @a_siab
account_circle