Eretz Israel(@EretzIsrael) 's Twitter Profile Photo

Welp, no Jews involved, so no news.

Pakistan is expelling 1.7 million refugees and just bulldozed migrant shelters. Hundreds of thousands of Afghans are now fleeing to the border. Many have lived in Pakistan for decades.

account_circle
Sunaina Bhola(@sunaina_bhola) 's Twitter Profile Photo

She is Reeta Meghwar, a girl, abducted in forced to leave Hinduism & get married.
luckily she escaped, she wants to return home But court sent her to shelter home.
No life for in Pakistan's

UnderFacism

account_circle
Malaika Malik 🇵🇰(@mpti_23) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اوریہ ٹرینڈ
شروع کریں

جب عدلیہ عوام کو انصاف نہیں د سکتےتو پھر قوم کے ٹیکسوں سے بھاری تنخواہیں کیوں لیے جاتے؟
جب سابق وزیراعظم کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل کھیلا جارہا ہے توپھر انصاف کے کرسی پر بیٹھنے کا حق نہیں

ریٹویٹ کریں اوریہ ٹرینڈ
#PakistanUnderFacism شروع کریں

جب عدلیہ عوام کو انصاف نہیں د سکتےتو پھر قوم کے ٹیکسوں سے بھاری تنخواہیں کیوں لیے جاتے؟
جب سابق وزیراعظم کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل کھیلا جارہا ہے توپھر انصاف کے کرسی پر بیٹھنے کا حق نہیں
#PTI_pakistan_ik
account_circle
Raabta(@PTIPMCRaabta) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی بگنگ ڈیوائسز کی فونز میں انسٹالیشن سے متعلقہ عدالت کی کاروائی کے حوالے سے گفتگو

account_circle
Imran(@emrancaan) 's Twitter Profile Photo

چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتے
اپنی ہی کمائ کو تو لوٹا نہیں جاتا

طوفان میں ہو ناؤ تو صبر بھی آجائے
ساحل پہ کھڑے ہو کر تو ڈوبا نہیں جاتا

account_circle
Soha Ahmed Chauhan(@Lady__Lannister) 's Twitter Profile Photo

Who's killed ammar?

The police who barged into Ammar's house assaulted his family, traumatized him into this condition because they had orders from 'them'.


Who's killed ammar?

The police who barged into Ammar's house assaulted his family, traumatized him into this condition because they had orders from 'them'.

#PakistanUnderFacism
#JusticeforAmmar
account_circle
NeelKhan(@Neelkhan0209) 's Twitter Profile Photo

Then they call us a cult when we show them our hatred,
Lanat on those who support this ghunda gardi
Pakistan has become a lawless state

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آو بتائیں تم کو بھی،
قصے دشمن سے یاروں کے
کس نے یہ ظلم سرعام کیا،
کیونکر یہ ظلم سرعام ہوا


account_circle
‏Waqar 🇵🇰🇬🇧(@BleedGreen300) 's Twitter Profile Photo

خان پر دن رات غلط تنقید کرنے والوں کو بھی پتا ہے 🇵🇰 کیلیۓ بہترین لیڈر ایک ہی ہے۔۔💔💔💔 UnderFacism

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب پچھلے چار ماہ سے جیل کے بدترین حالات میں بہت زیادہ بیمار ہوگئے ہیں اور ان کا وزن بھی بہت کم ہو گیا ہے ۔۔۔
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں علاج کی سہولت دی جائے۔۔۔

سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب پچھلے چار ماہ سے جیل کے بدترین حالات میں بہت زیادہ بیمار ہوگئے ہیں اور ان کا وزن بھی بہت کم ہو گیا ہے ۔۔۔
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں علاج کی سہولت دی جائے۔۔۔
#PakistanUnderFacism
account_circle
Karachite(@_K702) 's Twitter Profile Photo

زبردست میرے پاکستانی بھائی کراچی والوں سوتے رہيں۔
آپ لوگ ⏰⏰ جاگ جاؤ اپنے مستقبل کے لیے۔
نہیں تو کچه نہیں بچے گا آپ لوگوں کے لیے جاگ جاؤ۔۔


account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں قانون ایک تماشہ بن چکا ہے.آئین کو گھر کی لونڈی بنا دیا گیا ہے.انصاف کے تمام تقاضوں کے بخیے ادھیڑ دیے گئے ہیں .عدالت کے واضح احکامات کے باوجود چودھری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں قانون و آئین معطل ہیں .

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اوریہ ٹرینڈ
شروع کریں

جب عدلیہ عوام کو انصاف نہیں د ےسکتی تو پھر قوم کے ٹیکسوں سے بھاری تنخواہیں کیوں لیتی ہے؟
جب سابق وزیراعظم کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل کھیلا جارہا ہے توپھر آپ کوانصاف کے کرسی پر بیٹھنے کا حق کس نے دیا ہے؟

ریٹویٹ کریں اوریہ ٹرینڈ
#PakistanUnderFacism شروع کریں

جب عدلیہ عوام کو انصاف نہیں د ےسکتی تو پھر قوم کے ٹیکسوں سے بھاری تنخواہیں کیوں لیتی ہے؟
جب سابق وزیراعظم کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل کھیلا جارہا ہے توپھر آپ کوانصاف کے کرسی پر بیٹھنے کا حق کس نے دیا ہے؟
#PTI_pakistan_ik
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف پی پی 89 بھکر1 امیر محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا!
زبردستی پارٹی چھڑوانے اغواء برائے بیان سیاسی سرگرمیوں سے روک کر آپ نظریے کو نہیں دبا سکتے انشاء اللہ جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا باطل کو شکست ہوگی

account_circle
Wasif Kazmi(@wasifk77) 's Twitter Profile Photo

How an innocent family is being harassed for doing absolutely nothing wrong. Police didn’t care about the respect for woman in any capacity. They were treated like vultures. An innocent soul lost his life because of their cruelty. Is anyone safe in Pakistan.

account_circle