Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آپ40سال سے سوتے رہے انڈیا آپکے بیرا جوں پہ بند باندھتا رہا 95% راوی کا پانی انڈیا جبکہ 5% پاکستان استعمال کر سکتا ہے Indus water treaty میں کہاں لکھاہے کہ پورے دریا کا رُخ موڑ دیا جائےانڈیا آپکے دریا کا رُخ موڑ کر بجلی بنا رہا ہے، زرتاج گل

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی بہن پھٹ پڑیں، پی ٹی آئی وکلا کی کلاس۔۔۔عمران خان کی بہنوں سے متعلق بھی موقف دے دیا

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکو بے لگام ہوگئے، 6 روز قبل سکھر کا رہائشی عرفان علی ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا، 2 ماہ میں اغواء ہونے والے مغویوں کی تعداد 30 ہوگئی

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کی عالیہ کامران اور صدف احسان آمنے سامنے

صدف احسان فراڈ کے ساتھ منتخب ہو کر حلف لیکر آگئی ہیں اس اجنبی خاتون کویہاں سے باہر نکالا جائے ،عالیہ کامران

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پیر کو سسپینشن ختم ہوجائیگی، چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کا ایم این ایز کی رکنیت معطلی پر ردعمل

Barrister Gohar Khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات کے بعد آج عمران خان سے ملاقات ہوئی عمران خان نے افسوس اور حیرت کا اظہار کیا اور خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کی شفافیت اور پنجاب میں بدترین دھاندلی پر اظہار خیال کیا،بیرسٹر گوہر علی خان

Barrister Gohar Khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پی پی 54 ظفروال کے گاوں میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کی لڑائی

پی ٹی آئی کے غنڈوں نے ہمارے ورکروں پر حملہ کیا ، پی ٹی آئی کے دہشت گردوں نے آج یوسف کو شہید کیا ہے، یقین دلاتا ہوں یوسف کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، احمد اقبال

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر عوام باہر نکلتی ہے ہزاروں کی تعداد میں، تو ریلی کو کوئی نہیں روک سکتا، ہم آئے ہی ریلی کرنے کے لئے ہیں، حکومت اور صاحب اقتدار جو کرنا چاہتے ہیں کریں، نتائج کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

'اوبہہ جا ایڈا توں ماما آیا ' پی ٹی آئی MPA رانا آفتاب نے تقریر کے دوران ٹوکنے پر حکومتی بینچز کے رکن کو ڈانٹ دیا

Rana Aftab Ahmad Khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

4 روپےفی یونٹ بجلی کو حکومت 30 روپے فی یونٹ بیچ رہی !! مزمل اسلم حکومت پر پھٹ پڑے !!

Muzzammil Aslam

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ بند کرنے کا واحد مقصد دھاندلی کرنا ہے،اس بار ہم نے پلان بنایا ہوا ہے، جیت ہماری ہوگی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے حکمت عملی بتادی

salman akram raja PTI

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

معیشت کے لیے سب سے ضروری آئین اور قانون کی پاسداری ہے،سرمایہ کاری آئے گی تو ملک چلے گا، اس وقت یہاں آئین و قانون معطل ہے ہمارے لیڈر پر درجنوں کیسسز ہے ہمارے اوپر FIR's ہے ایسے ملک میں کیسے فارن انوسٹمنٹ آسکتی ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ضمنی انتخابات سے پہلے دفعہ 144 کا انفاد یہ پری پول ریگنگ کا حصہ ہے ،پاکستان تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے،عوام کی آواز صاف گونج رہی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ ملے گا ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کا نام ہی کافی ہے ، لیڈی پولیس کانسٹیبلز دوران ٹریننگ فری وقت کیسے گزارتی ہیں؟ خوشگوار گفتگو

Punjab Police Official

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

شرم کرو حیا کرو ۔۔۔ عمران کو رہا کرو!!
'گو زرداری گو، قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ

account_circle