راشد بلوچ(@rashidbaloch57) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی تا حال لاپتہ ہیں ! بھائیوں کے گمشدگی کی ازیت نے رشید کے والدہ کی جان تک لی میری والدہ تاحال بھائیوں کے بازیابی کی منتظر ہے جو ازیت ہماری ماؤں کو دی جارہی ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے

میرے بھائی تا حال لاپتہ ہیں ! بھائیوں کے گمشدگی کی ازیت نے رشید کے والدہ کی جان تک لی میری والدہ تاحال بھائیوں کے بازیابی کی منتظر ہے جو ازیت ہماری ماؤں کو دی جارہی ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے  #ReleaseAsifandRasheed
account_circle
استال جان❤(@ZareenaBaloch12) 's Twitter Profile Photo

سائرہ کے بھائی تا حال لاپتہ ہیں !
بھائیوں کے گمشدگی کی ازیت نے رشید کے والدہ کی جان تک لی میری والدہ تاحال بھائیوں کے بازیابی کی منتظر ہے جو ازیت ہماری ماؤں کو دی جارہی ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے

account_circle
Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

We r awaiting since 2018 , my brothers r in tormenting torture cells without any legal proceedings. If they r responsible for any guilt then bring them on surface.

We r awaiting since 2018 , my brothers r in tormenting torture cells without any legal proceedings. If they r responsible for any guilt then bring them on surface.

#ReleaseAsifAndRasheed
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

یہ آنسو اس بے پناہ درد کی ترجمانی کر رہے ہیں جس سے یہ بہن سالوں سے گزر رہی ھے ۔۔

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

خدارا میرے بھائیوں کو لوٹا دیں مجھے، میں پڑھنا چاہتی ہوں، میں جینا چاہتی ہوں میں زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔
سائرہ جو گزشتہ 5 سال سے اپنے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لئے سراپا جستجو ہے، وہ اپنے بھائیوں کی بازیابی کے لئے ارباب اختیار سے دردمندانہ اپیل کررہی ہے۔

account_circle
Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی تا حال لاپتہ ہیں !
بھائیوں کے گمشدگی کی ازیت نے رشید کے والدہ کی جان تک لی میری والدہ تاحال بھائیوں کے بازیابی کی منتظر ہے جو ازیت ہماری ماؤں کو دی جارہی ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے

میرے بھائی تا حال لاپتہ ہیں !
بھائیوں کے گمشدگی کی ازیت نے رشید کے والدہ کی جان تک لی میری والدہ تاحال بھائیوں کے بازیابی کی منتظر ہے جو ازیت ہماری ماؤں کو دی جارہی ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے 
#ReleaseAsifandRasheed
account_circle
InsurMark(@InsurMark) 's Twitter Profile Photo

*Attention Advisors* The headlines about market volatility and recession are hard to ignore. Watch “5 High-Value Retirement Tax Planning Conversations” with Ed Slott on-demand now.

account_circle
Maha baloch(@SSkbaloch) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں جانتی کہ آخر میرے بھائیوں نے کونسا جرم کیا ہے جسکی پاداش میں بھائیوں سمیت ہماری پوری خاندان کو اجتماعی ازیت دی جارہی ہے۔ بھائیوں کے گمشدگی سے ہماری زندگی میں گھٹن بھرا اندھیرا ہے خدارہ ہمیں اس درد سے نجات دلائیں ۔

میں نہیں جانتی کہ آخر میرے بھائیوں نے کونسا جرم کیا ہے جسکی پاداش میں بھائیوں سمیت ہماری پوری خاندان کو اجتماعی ازیت دی جارہی ہے۔ بھائیوں کے گمشدگی سے ہماری زندگی میں گھٹن بھرا اندھیرا ہے خدارہ ہمیں اس درد سے نجات دلائیں ۔
#ReleaseAsifandRasheed
account_circle
Voices of MPN(@VoicesofMPN) 's Twitter Profile Photo

Do you find it difficult to explain how myeloproliferative neoplasm (MPN) symptoms affect someone in your life? Download the MPN Caregiver Communication Workbook for help navigating conversations with Healthcare Professionals.

account_circle