Silent princess(@Saima_Mirza) 's Twitter Profile Photo

ہجوم میں تھا ..... وہ کھل کر نہ رو سکا ہوگا
مگر یقین ھے...... وہ شب بھر نہ سو سکا ہوگا
وہ شخص جس کو سمجھنے میں مجھ کو عمر لگی
بچھڑ کے مجھ سے...... کسی کا نہ ہو سکا ہوگا
لرزتے ہاتھ.......... شکستہ سی ڈور.... سانسوں کی
وہ خشک پھول...... کہاں تک پرو سکا ہوگا

#fiza_ss
#اردو_زبان
account_circle
Silent princess(@Saima_Mirza) 's Twitter Profile Photo

' کبھی اسطرح میرے ہمسفر '
' سبھی چاہتیں میرے نام کر '
' میرے دل کے سائے میں آ زرا '
' میری دھڑکنوں میں قیام کر '
' یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں '
' تیرے رستے کی دھول ہیں '
' کبھی ان سے سن میری داستان '
' کبھی ان کے ساتھ کلام کر '

' کبھی اسطرح میرے ہمسفر ' 
' سبھی چاہتیں میرے نام کر '
' میرے دل کے سائے میں آ زرا '
' میری دھڑکنوں میں قیام کر '
' یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں ' 
' تیرے رستے کی دھول ہیں ' 
' کبھی ان سے سن میری داستان ' 
' کبھی ان کے ساتھ کلام کر '

#fiza_ss
#اردو_زبان
account_circle
ŠaimaCH(@SaimaChPk) 's Twitter Profile Photo

✍️حق آتا ھے باطل مٹ جاتا ھے
حق کو زیادہ دیر جھوٹے مقدموں میں لپیٹ کر
پابند نہیں کیا جا سکتا ھے

سیشن عدالت نے بانیِ پی ٹی ائی کو تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری کر دیا
خان کو رہا کرو

✍️حق آتا ھے باطل مٹ جاتا ھے
حق کو زیادہ دیر جھوٹے مقدموں میں لپیٹ کر
 پابند نہیں  کیا جا سکتا ھے

سیشن عدالت نے بانیِ پی ٹی ائی کو تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری کر دیا
خان کو رہا کرو

#مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Saima Farooq 🇵🇰(@SaimaFarooq) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں سیف سٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا، گھر والوں نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گھر میں بند کر دیا تھا

لاہور میں سیف سٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا، گھر والوں نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گھر میں بند کر دیا تھا
account_circle
Saima bili(@SaimaADV2002) 's Twitter Profile Photo

واردات کرنے کا ایک نیا طریقہ ویڈیو کو اینڈ تک لازمی دیکھیں اور ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ اپ کے ریٹویٹ سے کسی کی جان بچ جائے

account_circle
Saima Farooq 🇵🇰(@SaimaFarooq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ہونہار ارفع کریم کے والدین کی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ملاقات

account_circle
Saima Amin(@SaimaAm09717042) 's Twitter Profile Photo

اوۓ ڈاکٹر سموسہ! یہ کیا تم نے عورت ایسی عورت ایسی عورت ویسی کی رٹ لگا رکھی ہے۔ کوئ عورت اگر تمھیں کھوتا بنا کر چلی گئ( جو کہ تم اب بھی ہو) تو اس میں باقی عورتوں کا کیا قصور؟
عورت تو آپ کی والدہ بھی ہیں۔ کیا ان کے بارے میں بھی یہی راۓ ہے؟

account_circle
Saima(@iSaimaSays) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہمارا فرض ہے۔ Capstan سگریٹ اور دیگر اسرائیلی اشیا کا بائیکاٹ کرکے غزہ کے ساتھ کھڑے ہوں۔

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہمارا فرض ہے۔ Capstan سگریٹ اور دیگر اسرائیلی اشیا کا بائیکاٹ کرکے غزہ کے ساتھ کھڑے ہوں۔
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
account_circle