Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور انصاف کے لیے بلند کی گئی صداؤں میں اپنی آواز بھی شامل کر لیں

#SaveBalochMissingPersons #SaveRashidHussain #BeVoiceOfRashidHussain
account_circle
Panjguri Warna(@DarkShadow586) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور انصاف کے لیے بلند کی گئی صداؤں میں اپنی آواز بھی شامل کر لیں

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور انصاف کے لیے بلند کی گئی صداؤں میں اپنی آواز بھی شامل کر لیں   
#SaveBalochMissingPersons #SaveRashidHussain #BeVoiceOfRashidHussain
account_circle
Abdul Ghafoor Sarbazi(@Ghafoor_Baluch) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کااس طرح ہر روز بے گناہ بلوچ نوجوانوں کوجبری لاپتہ کرناتحسب ہے بلوچ قوم کوتعلیم اورقلم سےدورکرکےاسے اسلحہ دیاجارہااس کی نسل کشی کی جارہی ہےجسےبلوچ قوم بلکل برداشت نہیں کرینگے

account_circle
voice_of_balochistan__1(@SSkbaloch) 's Twitter Profile Photo

Mama Qadeer Baloch is the epitome of struggle, a true fighter who never gives up no matter the challenges he face he serves as a symbol of strength. Voice for Baloch Missing Persons Camp Quetta📍

account_circle
Ambar baloch(@Ambarbaloch4) 's Twitter Profile Photo

اس سٹیج پر بیٹھے تمام لوگ اس بات کے گواہ ہیں کے بلوچستان میں صرف ظلم ہی وہ واحد چیز ہے جو ہر کونے میں برابر تقسیم ہے

account_circle
Sayyad baloch(@sayyad_mir) 's Twitter Profile Photo

بلوچ صاحب علم سے گزارش ہے کہ ان کیلے بھی فتوی جاری کرے جو بےگناہ بلوچوں کو لاپتہ کرتے ہیں اور ان کی لاش پھنکتے ہیں۔۔

account_circle
سرباز وپاؔ(@sarbazwafa) 's Twitter Profile Photo

ولی جان ء نزیر ءُ سجاد ء آزم ساری ءَ بیگواہ کنگ بوتگ اَنت، ھاسل ءَ رند ءَ پاکستانی لشکر ءَ وتی بنجل ءَ لوٹائینتگ ءُ بیگواہ کرتگ۔ ما پہ وتی زور بیگواھیں مردماں جست کنگ ءَ ایں مارا ھچ وڑیں سرپدی دیگ بوگ ءَ نہ اِنت۔

zrumbesh.com/4787/

account_circle
Nasreen Baloch(@NasreenBaloch23) 's Twitter Profile Photo

بے خواب آنکھیں ،خاموش لب اور چہرےسے جھلکتی بے بسی ،اگر پڑھ سکو تو پڑھ لو داستان میری۔

#SaveMahalBaloch 
#SaveBalochMissingPersons
account_circle
Ambar baloch(@Ambarbaloch4) 's Twitter Profile Photo

Mama Qadeer Baloch is the epitome of struggle, a true fighter who never gives up no matter the challenges he face he serves as a symbol of strength. Voice for Baloch Missing Persons Camp Quetta📍

account_circle
Rana Zakwan 𓃶(@zuqwan) 's Twitter Profile Photo

Ya Allah! Accept our Qiyam, Siyam & our Ibadaat, Good Deeds & Forgive us as you love Forgiving & Make us reach another Ramadan. Ameen.

Musharraf Norway Bajwa Haseen Sri Lanka

Ya Allah! Accept our Qiyam, Siyam & our Ibadaat, Good Deeds & Forgive us as you love Forgiving & Make us reach another Ramadan. Ameen.

#ISPR Musharraf #GilgitBaltistan Norway #BabarAzam Bajwa #fairytale Haseen #asimmunir Sri Lanka #PAKvNZ #NoorJehan #SaveBalochMissingPersons
account_circle
Saima Gul Marri(@SaimaMarri) 's Twitter Profile Photo

اس سٹیج پر بیٹھے تمام لوگ اس بات کے گواہ ہیں کے بلوچستان میں صرف ظلم ہی وہ واحد چیز ہے جو ہر کونے میں برابر تقسیم ہے

account_circle
Dur Naz(@durnazrahim) 's Twitter Profile Photo

عید کا دن ہے اور سڑکیں سنسان، کیونکہ سبھی اپنے گھروں میں عید کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں۔ مگر لاپتہ افراد کے لوااحقین عید کے دن بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

#EndEnforcedDisappearances 
#SaveBalochMissingPersons 
#EidAlAdha
account_circle