Mohsin Pashtun💙(@mohsin_khanii) 's Twitter Profile Photo

آج شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ تپی گاؤں میں ایک باپ نے رونے کے صورت حال میں منظور پشتین کو گلے لگا کر کہا کہ منظور پشتین صاحب میرے دو بیٹے ہیں۔ آج سے تقریباً 24 دن پہلے وہ دونوں کو فوج نے اغوا کیا ہیں۔

account_circle