Awais Chandio(@AwaisCh04499587) 's Twitter Profile Photo

18 مہینوں کی تلاش اختتام پذیر ہوئی ہے، شہید نیاز لاشاری کی مسخ شدہ لاش پر۔۔
اس وحشت کے بدلے ریاست ہم سندہیوں سے وفاداری چاھتی ہے.

Shah Nawaz Bhutto Sher Mohammad Bugti MQM @PakhtunR

18 مہینوں کی تلاش اختتام پذیر ہوئی ہے، شہید نیاز لاشاری کی مسخ شدہ لاش پر۔۔
اس وحشت کے بدلے ریاست ہم سندہیوں سے وفاداری چاھتی ہے.
#StopEnforcedDisappearnces 
#MissingPersonsOfSindh
#StateTerrorismInSindh
#StopGenocideOfBalochNation
@Sbhutto1 @SherM_BRP @OfficialMqm @PakhtunR
account_circle
Naseer Baloch!(@nbalochistani1) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کی بنیاد 1945 میں تین نکات پر رکھی گئی۔امن،ترقی اور انسانی حقوق۔لیکن بہتر سالوں سے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کے سامنے پاکستان بےدردی سےانسانی حقوق کی کھلے عام پامالی اور اقوام متحدہ کی خاموشی سےپاکستان کو مزید شہہ مل رہاہے

جس ریاست میں قلم کی وقار اور عظمت کو بندوق سے لچلا جائے،وہاں حاکم ءُمحکوم،ظالم ءُ مظلوم ،قابض ءُ مقبوظ کے رشتے کے سوا ، مذہب،انسانیت،انصاف،قانون،گناہ اور ثواب کی کوئی اہمیت نہیں۔

Saqib Khan (lawyer)(@SaqibKhattak222) 's Twitter Profile Photo

سکھایا ہے قلم نے مجھےحق پر لہو بہانا۔
ضمیر ہر روز پوچھتا تھاکہ غلامی کیا ہے

سکھایا ہے قلم نے مجھےحق پر لہو بہانا۔ 
ضمیر ہر روز پوچھتا تھاکہ غلامی کیا ہے
#StopGenocideOfBalochNation
account_circle
Hosho Sindhi(@Hosho_Sindhi) 's Twitter Profile Photo

لکين ڪروڙين نااهل سست سنڌي جوانن کان ھڪ بلوچستان جي ھي نياڻي بھادر آهي
لڳي ٿو جيجل بلوچستان آزاد ڪرائي رھندي ♥️✌️سرخ سلام نياڻي کي

#DrMahrangBaloch
#SolidarityWithBalochNation
#StopGenocideOfBalochNation
#StopGenocideOfSindhiNation
account_circle
Taj Rind-Journalist(@RindTaj) 's Twitter Profile Photo

کل 'اسی ملک' جسے آج کل اسلامی جمہوریہ سے 'ریاست مدینہ' کہا جا رہا ہے، اس کا وزیر اعظم عید میلاد النبی صہ کے مناسبت سے انسانی حقوق کا بھاشن دے رہا تھا. اور یہ اسی 'ریاست مدینہ' کی ایک تصویر ہے.