The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں ایک نئے باپ کا آغاز ہو چکا ہے، گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفود نے بالترتیب پاکستان اور سعودی عرب میں ملاقاتیں کیں جن کا اصل مقصد دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ…

account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

اقلیتی برادری کے ارکان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پوری مسیحی برادری کی طرف سے تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، آج بھی وہ زخم اسی طرح تازہ ہیں جو 9 مئی کو ملک پر کاری ضرب کی صورت میں لگائے گئے۔

#May9Tragedy #PakistanArmy #LoveForCountry  #May9NeverAgain #tbt #TheBlueTruth
account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لیے ہیں، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا، پاکستان کا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 8…

Putin said “We are a united and great nation, and together we will overcome all obstacles, realise everything we have planned, and together, we will win,” he said.

#VladimirPutin #RussianPolitics #Inauguration #UkraineConflict #WesternBoycott #tbt #TheBlueTruth
account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

سپاہی وزیر علی شہید کے بھائی نے کہا کہ جو جوان اس وقت وطن کے دفاع پر مامور ہیں ان سب کو سلام پیش کرتا ہوں، 9 مئی جیسے ہولناک واقعے سے پوری دنیا میں ہمارے ملک کی بدنامی ہوئی۔

#PakistanArmyHeroes #May9 #may9th  #tbt #TheBlueTruth
account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

حوالدار نظر حسین شہید کے بیٹے نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم شہدا کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور جنہوں نے ان کی تصویروں کو جلایا ان کو نشان عبرت بنائیں۔

#May9Tragedy #DemandForJustice #Pakistan #Martyrs #May9NeverAgain #tbt #TheBlueTruth
account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

With the movie's premiere, the hope is to dispel misconceptions and portray Pakistan in a new light, shifting away from perceptions of radicalism.

#PakistanFilmIndustry #HollywoodProduction #tbt #TheBlueTruth
account_circle
The Blue Truth(@thebluetruth_) 's Twitter Profile Photo

نکاح کے بعد شادی شدہ جوڑا پشاور روانہ ہو گیا جہاں سے وہ آج رات چترال کیلئے روانہ ہوں گے اور کل چترالی رسم کے تحت شادی کی تقریب ہو گی جس میں ولیمہ بھی ہوگا۔

#PoloPlayerLoveStory #ChitralWedding #InternationalRomance #CrossCulturalMarriage #tbt #TheBlueTruth
account_circle