Baloch Freedom Front(@BalochFreedomF) 's Twitter Profile Photo

Forced disappearances are collective punishment, not alone for the victim but for the family as well, where despair surrounds them forever. Today, thousands of families are waiting for safe release of their loved ones.

account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

یہ مائیں جو انتظار کی گھڑی میں اتنی ازیتوں کے بعد بھی حوصلیں نہیں ہارتے
تو پھر ہم تھک ہار کے کیوں بیٹھ جائے ۔


یہ مائیں جو انتظار کی گھڑی میں اتنی ازیتوں کے بعد بھی حوصلیں نہیں  ہارتے 
تو پھر ہم تھک ہار کے کیوں بیٹھ جائے ۔ 

#ReleaseSalmanBaloch
#ThisEidAskForRelease
account_circle
Hifza Baloch(@HifzaBaloch11) 's Twitter Profile Photo

آج دنیا بھر میں عید کے اس پرمسرت دن کے حوالے سے گھروں میں بیٹھے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دے رہے ہیں اپنی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ رہے ہیں
اور ہم بلوچ اپنا درد غم اور تکالیف لیے ہر سال کی طرح اس سال عید کے دن سڑکوں پر ہیں

account_circle
CalimatWild(@CalimatWild) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے تاریخ سے وفا کی تو وہ بلوچ عورتوں کی پہاڑوں سے بلند جزبہ ، درد اور مزاحمت پر ساری زندگی لکھتا رہے گا۔



account_circle
Inam Azal Afridi(@Azalafridi10) 's Twitter Profile Photo

عید کی رات لوگ مٹھائیاں اور مہندی خرید رہے تھے جب کہ ہم پوسٹر بنانے کے لیے مارکر اور چارٹ پوسٹ خرید رہے تھے۔ سمی دین بلوچ 💔💔

account_circle