Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

انٹروپول کے تحت گرفتار یا لوکل گرفتار افراد کو بغیر عدالتی فیصلے کے نہ کوئی سزا دے سکتا ہے نہ غائب مگر یہاں پہ بین الاقوامی اور ملکی قانون سب کے اوپر ایک اور نظام بیٹھا ہوا ہے جسے نہ آئین کی پرواہ نہ انسانی حقوق کی۔

#SaveRashidHussain 
#ReleaseSalmanBaloch
account_circle
K. Baloch(@Khalidbalo42633) 's Twitter Profile Photo

اگرملکی قانون اسلام ایک ہی ہیں تو قانون کے کس دلیل یاشرعی حکم پہ یہاں کے لوگوں کو جبری گمشدہ کیاجاتاہے۔جبری گمشدگی ایک جرم ہے آئیں ایسے مجرموں کےخلاف ہم آواز بنیں جولوگوں کو جبری گمشدہ کرتے آئے ہیں.

⁦#ReleaseSalmanBaloch⁩
⁦#EndEnforcdisapereance
account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

اگرملکی قانون اسلام ایک ہی ہیں تو قانون کے کس دلیل یاشرعی حکم پہ یہاں کے لوگوں کو جبری گمشدہ کیاجاتاہے۔جبری گمشدگی ایک جرم ہے آئیں ایسے مجرموں کےخلاف ہم آواز بنیں جولوگوں کو جبری گمشدہ کرتے آئے ہیں.

اگرملکی قانون اسلام ایک ہی ہیں تو قانون کے کس دلیل یاشرعی حکم پہ یہاں کے لوگوں کو جبری گمشدہ کیاجاتاہے۔جبری گمشدگی ایک جرم ہے آئیں ایسے مجرموں کےخلاف ہم آواز بنیں جولوگوں کو جبری گمشدہ کرتے آئے ہیں.
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcdisapereance
account_circle
Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

حسین لڑکے!

یہ قید خانے یہ ہجر کے دن ازیتوں کے یہ کالے چِلّے تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔
تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔۔۔۔

حسین لڑکے!

یہ قید خانے یہ ہجر کے دن ازیتوں کے یہ کالے چِلّے تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔
تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔۔۔۔
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
account_circle
Zahra baloch(@Zahra_baloch3) 's Twitter Profile Photo

خاموشی صرف ان لوگوں کو حوصلہ دیتی ہے جو ناانصافی کرتے ہیں۔ ہم سلمان بلوچ کے خاندان اور جبری گمشدگیوں سے متاثرہ تمام لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

سنیے سائرہ بلوچ کی درد بھری کہانی۔ جب ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کو جبری لاپتہ کیا جاتا ہے، تو اس خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے، اس خاندان کی زندگی دکھ اور درد سے بھری ہوتی ہے۔

account_circle
Naheeda BalOch(@naheeda_baloch8) 's Twitter Profile Photo

حسین لڑکے!

یہ قید خانے یہ ہجر کے دن ازیتوں کے یہ کالے چِلّے تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔
تمہاری خاطر نہیں بنے ہیں ۔۔۔۔۔

account_circle
Ambreen Baloch(@baloch_ambreen) 's Twitter Profile Photo

سلمان بلوچ کی آواز بنیں۔
اس بہن کے درد کو محسوس کریں۔۔
أج ایسی ہزاروں بلوچ بہنوں کو ہم سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔

account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سائنس و ٹیکنالوجی کے دورمیں سوشل میڈیا ایک بہترین سورس ہے مظلوموں کا سنگت بننے کے لیئے۔بطور مظلوم بلوچ ہمیں آپ سب کی مدد درکار ہے۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں آخری جبری گمشدہ افرادکے رہائی تک.
سلمان بلوچ کو رہاکیاجائے

آئے روز بلوچستان کے کونے کونے سے بیشترطالب علموں جبری گمشدہ کرکے ٹارچرسیلزمیں مختلف قسم کے اذیت دے رہے ہیں۔کیاکسی پرامن شہری کو اسطرح ماورائے عدالت کیس جبری گمشدہ کرنا بھی ملک دوستی ہے اگر ہاں تو کیسے۔۔۔۔؟