ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو پولیس وردی پہننے پر قانون کے مطابق 3 سال قید اور 1 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے، کاشف عباسی
Kashif Abbasi

مریم نواز کو پولیس وردی پہننے پر قانون کے مطابق 3 سال قید اور 1 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے، کاشف عباسی
@Kashifabbasiary 
#MaryamNawaz
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کا نام عزت سے لیتا ہوں وہ قومی لیڈر ہیں،رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی
Senator Irfan Siddiqui

میں عمران خان کا نام عزت سے لیتا ہوں وہ قومی لیڈر ہیں،رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی
@IrfanUHSiddiqui 
#ImranKhan
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

وردی سپاہی کی ٹوپی افسر کی اور جوتے فوج کے ایک مرد قلندر نے ٹھیک کہا تھاایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے.نعیم بخاری
Syed Naeem Bukhari

وردی سپاہی کی ٹوپی افسر کی اور جوتے فوج کے ایک مرد قلندر نے ٹھیک کہا تھاایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے.نعیم بخاری
@NaeemBukhariPTI
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے پی ٹی آئی رہنما چنگیز خان کاکڑ اور شیخ شاہد جاوید کی گرفتاری کے مناظر

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم مجھے کلمہ نصیب نہ ہو آگر مجھے عمران خان کی نظریہ اور رہائی سے کوئی اور چیز ضروری لگتی ہو، علی آمین گنڈاپور
Ali Muhammad Khan

خدا کی قسم مجھے کلمہ نصیب نہ ہو آگر مجھے عمران خان کی نظریہ اور رہائی سے کوئی اور چیز ضروری لگتی ہو، علی آمین گنڈاپور
@Ali_MuhammadPTI 
#ImranKhan
account_circle
Urdu News(@UrduNewsJed) 's Twitter Profile Photo

حج پرمٹ کا حصول لازمی اور شرعی تقاضا ہے: اعلٰی علما کمیٹی

urdunews.com/node/854096

account_circle
Urdu News(@UrduNewsCom) 's Twitter Profile Photo

میرا بیٹا میرا نہیں پوچھتا تھا کہ کیسے ہو ، کہاں ہو ، کب آؤ گے ؟ کہتا تھا بابا عمران خان کو نہیں چھوڑنا : وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو چاہتے ہیں لیکن موجودہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بات چیت کرنے کو تیار نہیں ہے، لہذا یہ ڈیڈ لاک برقرار رہے گا، سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا

Mr CHEMIST(@Chemistlo5) 's Twitter Profile Photo

قیدی ہیں سب یہاں، کوئی خوابوں کا اور کوئی خواہشوں کا۔۔۔۔۔۔!!!
News

#UrduNews #Urdu
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان،بیرسٹر گوہر علی خان،ملک عامر ڈوگر،عامر مسعود مغل، ایڈووکیٹ علی بخاری کی قیادت میں اسلام آباد میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

account_circle
Urdu News(@UrduNewsCom) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ ’اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا معاملہ اتنا الجھا ہوا نہیں ہے جتنا اپوزیشن نے واویلہ مچایا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کریں گے‘.

account_circle