Urdu Poetry(@urduandstuff) 's Twitter Profile Photo

جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا
آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں
دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا

جولوگ  میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ  جائے، اندازہ نہیں ہوتا
آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں
دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا
account_circle
M Khizar Abbas(@hafizkhiza417) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے

شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے

شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
#paobc #Urdupoetry
account_circle
Farrukh KaشMiRi(@FarrukhNaeem180) 's Twitter Profile Photo

زندگی تو نے دُکاں کھول کے لکھ رکھا ہے
اپنے حصے کا کوئی رنج اٹھائیں، جائیں
✍شہزاد نیر

Evening Everyone ✨

زندگی تو نے دُکاں کھول کے لکھ رکھا ہے 
اپنے حصے کا کوئی رنج اٹھائیں، جائیں
✍شہزاد نیر

Evening Everyone  ✨ 
#قومى_زبان  #Urdupoetry
account_circle
GNTTV(@GoodNewsToday) 's Twitter Profile Photo

हम को उन से वफ़ा की है उम्मीद
जो नहीं जानते वफ़ा क्या है
- मिर्ज़ा ग़ालिब

❤️

quotes ofinstagram book corner…

account_circle
Urdu poetry club(@UrduPoetryClub) 's Twitter Profile Photo

تکہ بوٹی
حفظان صحت کے مطابق

واضح رہے کہ یہ جو کچرا ہے بالغ آدمی کے گھٹنوں تک ہے
گٹر کے پانی کے ساتھ 😂


تکہ بوٹی
حفظان صحت کے مطابق

واضح رہے کہ یہ جو کچرا ہے بالغ آدمی کے گھٹنوں تک ہے
گٹر کے پانی کے ساتھ 😂

#نمود_عشق
#اردو
account_circle
Pashto & Urdu Poetry🔥(@PmapNaseem17547) 's Twitter Profile Photo



𖤓✤┅━❥•🫶•❥━┅✤𖤓𑁍 
  @goolmohammad7 🦋
𖤓✤┅━❥•💘•❥━┅✤𖤓𑁍

                                           ❀✦︎✧شکولے سندرے✦︎غمجنے ټپۍ✦︎شایسته استورے✧✦︎❀
         

account_circle