TANVEER HINGORA🇱🇾✌🏻(@XtylishTanveer0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیر مین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیر مین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام 

@BBhuttoZardari
#WorldPressFreedomDay
account_circle
Abdul Razzaque Gadehi(@RazaqGadehi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے عوامی مفادات اور جمہوری نظریات کے حصول کے لیے ہمیشہ آزاد صحافت کی وکالت کی ہے۔

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت کے دن پر پیغام
Sharjeel Inam Memon

@sharjeelinam
#WorldPressFreedomDay
account_circle
Jeremy Corbyn(@jeremycorbyn) 's Twitter Profile Photo

Julian Assange faces life imprisonment for exposing the crimes of governments & corporations.

On , we stand in solidarity with journalists around the world who risk everything to uncover the truth.

My interview with Stella Assange #FreeAssangeNOW.

account_circle
Abdul Razzaque Gadehi(@RazaqGadehi) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بد عنوانی کی نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام
BilawalBhuttoZardari

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بد عنوانی کی نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام
@BBhuttoZardari
#WorldPressFreedomDay
account_circle
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال ' عمران خان زندہ باد'کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ نتیجہ ہے کیونکہ

#WorldPressFreedomDay
چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال ' عمران خان زندہ باد'کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ نتیجہ ہے کیونکہ  #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا 
#FightDeepFake
account_circle
𝕾𝖆𝖋𝖎𝖓𝖆 𝕶𝖍𝖆𝖓🦋(@Safina_Kp) 's Twitter Profile Photo

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
رزق اللّٰہ دیتا ہے تمام صحافی برادری کو اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ الیکٹرانک میڈیا کے واٹس ایپ مینیج پروگرام اب عوام نے دیکھنا چھوڑ دیا ھے۔
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ھے۔

account_circle
TIMES OF GAZA(@Timesofgaza) 's Twitter Profile Photo

On , we honour at least 142 brave journalists who were targeted and killed by the Israeli occupation for providing news coverage on the genocide taking place in Gaza.

Don't stop talking about Palestine.

On #WorldPressFreedomDay, we honour at least 142 brave journalists who were targeted and killed by the Israeli occupation for providing news coverage on the genocide taking place in Gaza.

Don't stop talking about Palestine.
account_circle