ڈاکٹر طاہرالقادری(@TahirulQadriUR) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالٰی نے کثرت کے ساتھ قرآن مجید میں غور و فکر اور تدبر کا حکم دیا ہے۔ قرآن حکیم کے اسرار و رموز فکر و تدبر کے بغیر نہیں کھلتے۔ فہمِ قرآن کی نعمت اُسی وقت حاصل ہوتی ہے جب قرآنِ حکیم کو سمجھنے اور اس کی منشاء کو جاننے کی کوشش کی جائے۔

#JummahMubarak
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
'اُمت میں سے کوئی شخص ایسا نہیں جو مجھ پر سلام بھیجے مگر اللہ تعالیٰ نے مجھ پر میری روح واپس لوٹا دی ہوئی ہے یہاں تک کہ میں ہر سلام کرنے والے کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔'
ابو داؤد،الرقم: 2041

PakVocals(@PakVocals) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جمعہ مبارک !!
سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!!
التماس دعا !!! 🤲🏻

السلام علیکم  جمعہ مبارک !!            
سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!!            
التماس دعا !!! 🤲🏻 
#JummahMubarak
account_circle
Dawat-e-Islami(@MADANIinfo) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ہم سب کو مدینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین
جمعہ مبارک

اللہ پاک ہم سب کو مدینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین
جمعہ مبارک
#JummahMubarak
account_circle
Dhaarmik(@DhaarmikAi) 's Twitter Profile Photo

Not So Surprising news from across the border. Ireland defeated Pakistan by 5 wickets in the first T20 match!! What happened to all that commando training by ??? 🤣🤣🤣🤣.

account_circle