Hafiz Saad Ali Official(@HafizSaadAli1) 's Twitter Profile Photo

ممبر قانون ساز اسمبلی چئیر مین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کے ساتھ ڈیجیٹل وار فیئر میڈیا ورک شاپ اسلام آباد میں خوبصورت لمحات .

account_circle
HS Productions(@HS_Productions9) 's Twitter Profile Photo

ممبر قانون ساز اسمبلی چئیر مین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کے ساتھ ڈیجیٹل وار فیئر میڈیا ورک شاپ اسلام آباد میں خوبصورت لمحات ۔

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل وارفیئر ورکشاپ میں طلباء کے ساتھ کیمرہ فیسنگ، پرامٹر کا استعمال اور دیگر ضروری لوازمات کی عملی مشق۔

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان کے چند بڑے مدارس میں سے ایک جبکہ پنجاب کا سب سے بڑا جامعہ ہے۔ ڈیجیٹل وارفئیر ورکشاپ ٹیم یہاں کے مہتمم حضرت مولانا فضل رحیم اشرفی دامت برکاتھم کی خدمت میں دعائیں اور سرپرستی لیتے ہوئے

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب عورت مارچ کی حمایت میں سامنے آ گیے،
عمار خان یاسر نے پکڑ لیا ، پھر کیا ہوا
Mufti sb in Aurat March Lahore | Ammar Khan Yasir | Focus Media Pakistan

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

شیخ الحدیث جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ و جنرل سیکرٹری پاکستان شریعت کونسل مفکر اسلام مولانا زاہد الراشدی صاحب کی ڈیجیٹل وارفیئر ورکشاپ کے متعلق رائے
workshop

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

مین سٹریم میڈیا کے محاذ پر صف اول کے سپاہی، حق اور سچ کی توانا آواز مفتی زبیرحقنواز صاحب کی ڈیجیٹل وارفئیر کے حوالے سے خصوصی گفتگو
media workshop

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

خواب سے تعبیر تک 💕
شکر ادا کرنے کے لئے الفاظ نہیں۔۔۔ ربا تو اس کام کو قبول فرما لے۔ پاکستان بھر سے آئے یہ مہمان جو توقعات لے کر آئے ہیں ان پر پورا اتار دے۔
الحمدللہ پہلا دن۔۔۔ ڈیجیٹل وارفئیر ورکشاپ۔۔۔ الارشاد

#digitalwarfareworkshop #DigitalWarfare #ڈیجیٹل_وارفئیر
#AlIrshad
account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا فضل رحیم اشرفی صاحب، وفاق المدارس کے سرپرست اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم ہیں۔آپ کے پاس ٹیم ڈیجیٹل وارفئیر کی حاضری ہوئی اور حضرت کی ڈھیروں شفقتیں، محبتیں، دعائیں، نصائح اور سرپرستی لے کر آگے روانہ ہوئے۔

account_circle
Peer Mazhar Saeed Shah Official(@PeerMazharMLA) 's Twitter Profile Photo

میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ورکشاپ وقت کی ضرورت ہے۔ پیر
محمد مظہر سعید شاہ صاحب کی ڈیجیٹل وارفیئر ورکشاپ کے متعلق رائے
workshop  Ammar Khan Yasir

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

مفکر اسلام وُشیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ مولانا زاہد الراشدی صاحب کی ڈیجیٹل وارفیئر ورکشاپ آمد
طلباء سے تفصیلی گفتگو کی جس کے آخر میں سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ ڈیجیٹل وارفیئر ٹیم نے شیلڈ پیش کی اور طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو لیا گیا

#digitalwarfareworkshop #alirshad
account_circle
Muhammad Ibrahim(@M_I_Ashrafi_) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل وار فیئر ورکشاپ کے دوسرے دن کا پہلا سبق۔
مدرب ، مولانا ندیم الرشید صاحب
موضوع، میڈیا کے مغالطے ، لوجیکل فیلسیز کا تعارف اور رد ،

ڈیجیٹل وار فیئر ورکشاپ کے دوسرے دن کا پہلا سبق۔ 
مدرب ، مولانا ندیم الرشید صاحب
موضوع، میڈیا کے مغالطے ، لوجیکل فیلسیز کا تعارف اور رد ، 
#digitalwarfareworkshop #alirshad #focusmedia
account_circle
Mufti Abu Muhammad(@muftiabumuhamad) 's Twitter Profile Photo

'الارشاد' کے زیر اہتمام ڈیجیٹل وار فیر ورکشاپ کے لئے آج سے 20 فروری تک دارالحکومت اسلام آباد میں ان شاءاللہ

'الارشاد' کے زیر اہتمام ڈیجیٹل وار فیر ورکشاپ کے لئے آج سے 20 فروری تک دارالحکومت اسلام آباد میں ان شاءاللہ

#پہرہ_جاری_رہے_گا_ان_شاءاللہ 
#digitalwarfareworkshop  #Alirshad
account_circle