تبلیغی_جماعت_پاکستان(@TablegiJamat_Pk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد تبلیغی مرکز ( اجتماع گاہ) کے لیے میٹرو سٹیشن بھی بنا دیا گیا ہے
جو کہ بہت بڑی سہولت ہے اسلام آباد سالانہ اجتماع، 3,4,5 مئی کو ہونے جا رہا ہے سب بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا ♥️ ثواب کےلئے ریٹویٹ ضرور کریں۔

#islamabadians
account_circle
𝗠𝗨𝗥𝗘𝗘𝗗(@MansorQaisar) 's Twitter Profile Photo

بڑے بڑے ڈالے اور ویگوز بغیر نمبر پلیٹیں کے ہر بڑی گاڑی کے پیچھے سیٹس سیمبل کے طور پر بھاگ رہے ہوتے ہیں ۔
ان کص بھی پکڑیں۔ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔ خالی موٹر سائیکلوں سے بات نہیں بنے گی۔
Islamabad Police Islamabadians Islamabadies

account_circle