mrsaithh(@mrsaithh) 's Twitter Profile Photo

کسی نے پوچھا کتنی دنیا بناؤں جواب ملا اتنی دنیا
بنائیں جتنی چھوڑنے پے راضی ہو جائیں


account_circle
mrsaithh(@mrsaithh) 's Twitter Profile Photo

زوال امتحان نہیں ہوتا عروج امتحان ہوتا ہے
غریبی امتحان نہیں ہوتی دولت امتحان ہوتی ہے
گمنامی امتحان نہیں ہوتی شہرت امتحان ہوتی ہے

account_circle