South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبے میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر جنرل اینستھیزیا کے برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔

#neurosurgery #Hospital #Jordan #braintumor #operation #anesthesia #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کو ن لیگ کا دفتر جلانے کا کیس

صنم جاوید، یاسمین راشد پر فرد جرم 8 مئی کو عائد کی جائے گی

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی دوسری بڑی جماعت بن گئی

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کے پی اداروں میں پی ٹی آئی ارکان کی مداخلت سے ناخوش، ذرائع
علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں رپورٹ پیش کردی

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

جاپانی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز تربیتی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر غرقاب ہوگئے دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 7 افسران سوار تھے۔

#helicopters #JapaneseArmy #HelicoptersCrash #Minister_of_Defense #submarine #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے قصور ویڈیو اس۔ک۔ی۔نڈل میں سزا پانے والے دو ملزمان کو بری کردیا۔
قصور ویڈیو ا۔س۔ک۔ینڈل میں سزا ہافتہ 2 ملزمان حسیم عامر اور فیضان مجید کی جانب سے کی گئی اپیلیں لاہور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔

#court #Kasur #LahoreHighCourt #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

عدالت کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔

#court #BushraBibi #PTI #ImranKhan #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سکھر میں محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کی سماعت ہوئی۔

#SupremeCourt #karachiregistry #Sukkur #ChiefJustice #QaziFaizIsa #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔

#SupremeCourt #RangersHeadquarters #Karachi #ChiefJustice #QaziFaezIsa #GovernorHouse #CMHouse #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔

#US #NationalSecurity #banTikTok #TikTok #Senate #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

اپریل کے اوائل میں سورج کو مکمل ڈھک کر اسے گرہن لگانے کے بعد اب چاند اپنا رنگ تبدیل کرنے کو تیار ہے، اگلے چند دنوں میں چاند آسمان پر اپنا ایک نیا روپ پیش کرے گا اور اس بار ”گلابی“ رنگ میں اس کا ظہور ہوگا۔

#Eclipse #Moon #PinkMoon #FullMoons #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہ -لاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے، کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔

#BoatCapsized #Africa #CentralAfricanRepublic #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

ایک مصری ماہی گیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ 40 سال سے دریائے نیل کے وسط میں لکڑی کی ایک چھوٹی کشتی میں زندگی گزار رہا ہے۔
مصری ماہی گیر ’ابو عصام’ کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی اہلیہ صرف ضرورت کے تحت ہی دریا کو چھوڑتے ہیں۔

#EgyptianFisherman #river #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جانب سے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کے متعلق رپورٹس مسترد کر دی گئیں۔جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے

#Pakistan #usa #humanrights
#VedantPatel #southtoday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

#According #Chinese #Belarusian #USStateDepartment #MatthewMiller #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

#ByElections #NationalAssembly #polling #ElectionCommission #Balochistan #NA8 #NA44 #DIKhan #NA119 #Lahore #NA132 #Kasur #NA196 #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی گئی۔

#FormerPrimeMinister #ImranKhan #BushraBibi #BaniGala #AdialaJail #IslamabadHighCourt #SouthToday
account_circle