Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں

سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ

امیر مینائی

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں 

سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ 

امیر مینائی

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

#موناسکندر
account_circle
KING AMC QOUTES(@abid2037) 's Twitter Profile Photo

فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا

کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا

امیر مینائی

فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا 

کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا 

امیر مینائی
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ

امیر مینائی

子持ち様

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں 
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ 

امیر مینائی

子持ち様
account_circle
مسافر(@sahmad19955) 's Twitter Profile Photo


الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزہ ہو
(امیر مینائی)

account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ

امیر مینائی

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں 
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ 

امیر مینائی
account_circle
اردو محفل(@Urdu_mehpil) 's Twitter Profile Photo

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں

امیر مینائی

account_circle
انتخاب زریں (اردو)(@Muhamma38360977) 's Twitter Profile Photo

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرٓ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
امیر مینائی

account_circle
انتخاب زریں (اردو)(@Muhamma38360977) 's Twitter Profile Photo

گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرٓ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
امیر مینائی

account_circle
علی رخسار(@ALi_Rukhsar_) 's Twitter Profile Photo

نزاعِ کفر و دیں ہے دُور دَورِ زلف و عارض میں
مسلمانوں سے ٹوپی آج کل ہندو بدلتے ہیں

(امیر مینائی)

account_circle
تنویر اعوان(@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے

ہائے اس وقت کو کوسوں کہ دعا دوں یارو
جس نے ہر درد مرا چھین لیا ہے مجھ سے

دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے

امیر مینائی

account_circle
قِـــفل شاه(@syedshahzainsha) 's Twitter Profile Photo

امیر لاکھ ادھر سے ادھر زمانہ ہوا
وہ بت وفا پہ نہ آیا میں بے وفا نہ ہوا

سر نیاز کو تیرا ہی آستانہ ہوا
شراب خانہ ہوا یا قمار خانہ ہوا

امیر مینائی
1829 - 1900 | حیدر آباد, انڈیا

امیر لاکھ ادھر سے ادھر زمانہ ہوا 
وہ بت وفا پہ نہ آیا میں بے وفا نہ ہوا 

سر نیاز کو تیرا ہی آستانہ ہوا 
شراب خانہ ہوا یا قمار خانہ ہوا 

امیر مینائی
1829 - 1900 | حیدر آباد, انڈیا
#اُردو_شاعری
account_circle
Syed Habib(@ISyedHabib) 's Twitter Profile Photo

ضبط کمبخت نے اور آ کے گلا گھونٹا ہے
کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں !

امیرمینائی


بزم اردو

account_circle
@MissChoudrry313#(@ChoudrryMiss) 's Twitter Profile Photo

خلق کے سرور ، شافعِ محشر صلی اللہ علیہ و سلم
مرسلِ داور ، خاص پیمبر صلی اللہ علیہ و سلم

نورِ مجسم نیرِ اعظم ، سرورِ عالم ، مونس آدم
نوح کے ہمدم خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ و سلم

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

امیر مینائی

خلق کے سرور ، شافعِ محشر صلی اللہ علیہ و سلم
مرسلِ داور ، خاص پیمبر صلی اللہ علیہ و سلم

نورِ مجسم نیرِ اعظم ، سرورِ عالم ، مونس آدم
نوح کے ہمدم خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ و سلم

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

امیر مینائی
account_circle
علی رخسار(@ALi_Rukhsar_) 's Twitter Profile Photo

کبابِ سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں
جو جل اٹھتا ہے یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں

(امیر مینائی)

account_circle
Asif Malik(@Asif_Malik_83) 's Twitter Profile Photo

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ

امیر مینائی

子持ち様

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں 
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ 

امیر مینائی

子持ち様
account_circle
وجیہہ(@syedahaiderr) 's Twitter Profile Photo

ہشت جنت شش جہت ہفت آسماں
سب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ

امیر مینائی

account_circle
♠️(@alizaHKworld) 's Twitter Profile Photo

روشنی نام کو بھی خانۂ ویراں میں نہیں
ہائے بجلی کی چمک بھی شب ہجراں میں نہیں

امیر مینائی

بزم اردو

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

خنجر چلے کسی پہ ٹرپتے ہیں ہم امیر...
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے...
- امیر مینائی

account_circle
علی رخسار(@ALi_Rukhsar_) 's Twitter Profile Photo

امیر اس باغ میں رہ کر کریں کیا دم الجھتا ہے
نہ نخوت چھوڑتے ہیں گُل نہ کانٹے خُو بدلتے ہیں

(امیر مینائی)​

account_circle
اردو شاعری Urdu Shayari(@1Shayari) 's Twitter Profile Photo

سیہ کاری سے جی بھرتا نہیں پر شرم آتی ہے
کہاں تک بوجھ رکھئیے کاتبِ اعمال کے سر پر

امیر مینائی

account_circle