M.Tayyab Tarar🎖(@Tayyab003) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہی اس ملک کا حقیقی لیڈر ہے جس نے اس قوم کو شعور دیا ، سوچ دی ، نظریہ دیا ، اپنے حقوق کیلئے آواز اُٹھانا سکھایا اور انشاءاللہ عمران کا یہ نظریہ نسل در نسل چلے گا!

پاکستان زندہ باد🇵🇰
عمران خان پائیندہ باد!

account_circle
SyedaTehmina(@T_ina5) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو میں پاکستان کے لیے جو کر سکتا تھا میں نے کیا اب میں چاہتا ہوں آپ ذمہ داری لیں اپنی تقدیر بدلنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں ۔ عمران خان

account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کو اسٹبلشمنٹ چلا رہی ہے اور وہ فیل ہو چکے ہیں 🔥🔥🔥
مصطفیٰ نواز کھوکھر ❤️❤️

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان اخلاق احمد خان بڈانیPP287 نے بھی اپنا بیان جاری کردیا
میں حلفاً کہتا ہوں عمران خان نے کبھی بھی پرتشدد واقعات کی نہ کال دی نہ ایسی کوئی میٹنگ کی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم این اے اور جنرل سیکریٹری باجوڑ اجمل خان;
آج تک میرے لیڈر عمران خان نے مجھے نہ کسی قسم کی تشدد، اشتعال انگیزی اور نفرت کی سیاست کے احکامات دئیے اور نہ ہی اس کی ترغیب دی۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

: جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بنیادی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

انہیں ایک چھوٹے، اندھیرے اور گندے سیل میں رکھا گیا ہے، جس میں مناسب خوراک نہیں ہے اور یہ سب کچھ اس لیے ہے کہ وہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے ہیں -

آپ کا کپتان آخری…

#انصاف_کا_حقدار_کپتان : جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بنیادی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ 

انہیں ایک چھوٹے، اندھیرے اور گندے سیل میں رکھا گیا ہے، جس میں مناسب خوراک نہیں ہے اور یہ سب کچھ اس لیے ہے کہ وہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے ہیں -

آپ کا کپتان آخری…
account_circle
M.Tayyab Tarar🎖(@Tayyab003) 's Twitter Profile Photo

اُمت مسلمہ کا لیڈر عمران خان جس کا جرم صرف اتنا ہے کہ اُس نے اپنی عوام کو اُڑنا سکھایا، مسلمانوں کیلئے آواز بلند کی اور حق پڑ کھڑا رہتے ہوئے “Absolutely not” کہا!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے زیر اہتمام ایسٹ
لندن میں عمران خان صاحب کے ساتھ یکجہتی کے لیے
کار ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی
بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

account_circle
ikram Khatana(@ikramkhatana75) 's Twitter Profile Photo

مردان- گزشتہ روز کے من گھڑت مضحکہ خیز ایف آئی آر میں بی بی اے کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی مردان قیادت کا جذبہ اور عزم،

account_circle
Humaira Zia(@humaira_zia) 's Twitter Profile Photo

All sinister plans are always designed in darker rooms. Therefore jail trials which are actually secret trails are frequently in practice & nobody is taking notice from stakeholders.


Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سائفر کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا کہ اس پر انکوائری کریں، ہم نے سائفر نیشنل سیکورٹی کونسل کے سامنے رکھا، پارلیمان کے سامنے رکھا۔۔۔
قومیں غیرت کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں۔ چئیرمین عمران خان

account_circle
Ch usman jutt(@usmnjt) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر نثار احمد جٹ انشاءاللہ MNA NA100 کا موجودہ صورت حال پر حلفیہ بیان .
تحریک انصاف کےکارکن اور سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا بیان تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور انشااللہ حصہ رہوں گا۔
Tehreek-e-Insaf

account_circle
PTI Hyderabad Official(@PTIhyderabad01) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد پولیس کی ہٹ دھرمی پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے پر امن احتجاج کو سندھ پولیس کی جانب سے روکا گیااور کارکنان کودھکے دئے گئے اور لاٹھی چارج کیا

یاد رہے احتجاج فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے تھا.

PTI
Haleem Adil Sheikh

account_circle