♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo


*_🩸💥بنی گالہ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات۔۔۔!!!_* *_'™احمد ملک'💯✅🔰_*

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

کمال ہی کر دیا کل تو یار ، 🫢🥰🫢🥰 پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کی تصویر لہراتے رہے پی ٹی وی کے پروڈیوسر کو
امتحان میں ڈال دیا

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo



*_🩸💥پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بنی گالہ میں موجود، کارکنان شدید نعرے بازی کررہے ہیں_* *_'™احمد ملک'💯✅🔰_*

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

کسان کا توکل اللہ کی ذات پر سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
بیج پھینکتا اور اللہ پر چھوڑ دیتا ہے۔
کہ موسم گرم ہوگا پھر سرد ہوگا۔
جب کٹائی کر کے بیچنے جاتا ہے تو درمیان والے بے غیرت پیسے کھاجاتے ہیں”
۔ شیخ وقاص اکرم کی اسمبلی میں زبردست تقریر

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

غریبوں کی ترجمانی کی گئی ہے اور پاکستانی قوم کو غیرت دلائی گئی ہے کہ أپ کا تعلق کسی سیاسی ، مذہبی ، یا علاقائی جماعت سے ہو یا کسی بھی ذات ، برادری یا علاقے سے ہو خدا را پاکستانی بن کر سوچیں اور ڈوبتے ہوئے پاکستان کو بچانے کا سوچیں !

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

*وقت بدلتے دیر نہیں لگتی 🚨* *آج جنرل باجوہ قسمیں اٹھا رہا لیکن تاریخ اس کو سننے کیلئے تیار نہیں* *سہراب برکت کا انکشاف 🔥*

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

*کچھ پرانی یادیں* ۔۔
*جب کسانوں کو مرشد عمران احمد خان نیازی وزیراعظم ھاؤس میں بیٹھا کر عزت دیتا تھا
*کسان بھائیوں اب خان کی یاد تو آتی ہو گئی* ؟؟؟

account_circle
♦️ ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

دو دن پہلے بھینس کالونی روڈ نمبر 08 الحبیب بینک کے سامنے ڈکیتی میں بائیک چھینی گئی جبکہ بائیک میں ٹریکر لگا ہوا تھا ٹریکر کی مدد سے بائیک کی معلومات کی گئی تو یوسف گوٹھ میں بائیک موجود تھی جب موجودہ مقام پر پہنچے تو گھر میں گھسنے نہیں

account_circle