#ووٹ_عمران_خان_کا
Each vote counts Research candidates their policies, and their commitment to justice,,,
Team Legacy leavers
M.Ather Rajpoot
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی کی جانب سے آواز اٹھا دی گئی
#وہ_کون_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #ووٹ_عمران_خان_کا #ایک_اور_معرکہ
#خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
# رہا_کرو_عمران_خان_کو
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
خیبر پختون خواہ کے چھ تحصیلوں کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی ائی کے امیدواروں کی جیت نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ ایک جسم کو سلاخوں کے پیچھے قید کیا جاسکتا ہے لیکن نظریے کو نہیں،تمام جیتنے والے امیدواروں اور بالخصوص میری جماعت کے کارکنان کو فتح مبارک ہو
#ووٹ_عمران_خان_کا
بائیکاٹ کی وجہ سے پاکستانی پروڈکٹس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اب کمپنیز والوں یہی تمہارے پاس ایک چانس ہے اپنی کوالٹی بہتر کرو تا کہ ملٹی نیشنل کمپنیز کا جنازہ نکل سکے اور پاکستان کی معیشت مضبوط ہو سکے
#ووٹ_عمران_خان_کا
#عوامی_اسمبلی_پشین
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے نتائج/وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بیان
تحصیل چئیرمین شپ کے لئے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد
#KPUpdates
#ووٹ_عمران_خان_کا
چارسدہ تحصیل تنگی: 28 اپریل الیکشن کے دن پر تحصیل تنگی میئر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم این اے ملک انورتاج کا محتلف پولنگ سٹیشن کا دورہ ۔۔
انشاءاللہ جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی -
#28_اپریل_کیتلی_پر_ٹھپہ
#ووٹ_عمران_خان_کا
دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨
ایسا لگ رہا ہے ٹک ٹاک تھیف منسٹر اور چودھری سالک نے پوری پنجاب پولیس پرویز الہی صاحب اور Moonis Elahi کے حلقوں میں لگا دی ہے۔
آج Punjab Police Official اور سادہ کپڑوں میں ایجنسی کے 🐕 پٹواری بن کر جعلی ٹھپے لگا رہے ہیں۔
#ووٹ_عمران_خان_کا
جبھی ملک تباہ ہو چکا ہے،
فارم 47 چرانے والے
مینڈیٹ چور حکومت
#May9th_FalseFlag
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
#ووٹ_عمران_خان_کا