ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے
مسلماں سے حدیثِ سوز و سازِ زندگی کہہ دے
ختم نبوت کا غدار دنیا اور أخرت دونوں میں ذلیل ہو گا، ان شاءاللہ
#فیض_آبادکادردتاقیامت
#TLP_Promotion
میں غلاموں کو دیا کرتا ہوں درس حریت
میرا پیشہ ہے بغاوت، باغی کہلاتا ہوں میں
مجھ پہ ہوتا ہے عیاں ، اُس وقت رازِ زندگی
جب نظامِ سلطنت کے حکم ٹھکراتا ہوں میں
#عوامی_اسمبلی_پشاور