میاں حیدر عباس 🇵🇰 🇵🇰(@Govt_SCH00L) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌞
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم✨*
*سبحان اللّٰہ✨*
*الحمدللّٰہ 🪷*
*لا الہ الااللہ🌷*
*اللّٰہ اکبر 🍁*

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌞
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم✨*
*سبحان اللّٰہ✨*
 *الحمدللّٰہ 🪷*
*لا الہ الااللہ🌷*
 *اللّٰہ اکبر 🍁*
#قومی_زبان
account_circle

Farrukh KaشMiRi(@FarrukhNaeem180) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھر کے لئیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں
✍قیصر الجعفری

Evening Everyone ✨

زندگی بھر کے لئیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں
✍قیصر الجعفری

Evening Everyone  ✨ 
#قومی_زبان #Urdupoetry
account_circle
مرشد جون ایلیا سرکار(@murshad763) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قلب مؤمن 💖🌹❤️ صبح بخیر زندگی 💖💗🌹
قلب مؤمن 💖🌹❤️

توحید 💖🌹

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قلب مؤمن 💖🌹❤️ صبح بخیر زندگی 💖💗🌹 
قلب مؤمن 💖🌹❤️ 
#قومی_زبان 
توحید 💖🌹
account_circle
💓RαႦιA NσσR💓(@RabiaNooR08) 's Twitter Profile Photo

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب میرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں،،،

اے میری روح کے حصّے' تمہیں پتہ ہے؟مجھے
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں🖤🥀

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب میرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں،،،

اے میری روح کے حصّے' تمہیں پتہ ہے؟مجھے
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں🖤🥀
#قومی_زبان
account_circle
Mehmood Saddique(@MehmoodSiddique) 's Twitter Profile Photo

یااللہ✨️♥️
آج جتنے بھی ہاتھ تیری بار گاہ میں اٹھے
ہیں ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما آمین

یااللہ✨️♥️
آج جتنے بھی ہاتھ تیری بار گاہ میں اٹھے
ہیں ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما آمین 

#قومی_زبان
account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا ایک
اصول بنا لیں، چاہے
آپ ہنر مند ہوں یا نہ ہوں،
آپ کو کبھی شکست نہیں ہوگی
اور وہ یہ ہے کہ نیت ہمیشہ صاف رکھیں
💖

زندگی کا ایک
 اصول بنا لیں، چاہے 
آپ ہنر مند ہوں یا نہ ہوں، 
آپ کو کبھی شکست نہیں ہوگی
 اور وہ یہ ہے کہ نیت ہمیشہ صاف رکھیں 
💖

#قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

ذرا سی دیر میں اُترے گا ، جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے

ذرا سی دیر میں اُترے گا ، جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے

#قومی_زبان
account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo

﷽السلام علیکم 🌹

پر ⁧

جمعہ مبارک

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے

﷽السلام علیکم 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

جمعہ مبارک

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے

#قومی_زبان
account_circle
ijazkhan(@ijazk89) 's Twitter Profile Photo

عکس جمال یار سے جلوہ نما ہیں ہم
کرنوں کی طرح پھیلے ہوئے جا بہ جا ہیں ہم

ہم سے نظر ملاؤ کہ درد آشنا ہیں ہم
اس دور بے وفا میں سراپا وفا ہیں ہم

ہم کو تو مسکرانے کی عادت ہے کیا کریں
دنیا سمجھ رہی ہے سکوں آشنا ہیں ہم🥀

عکس جمال یار سے جلوہ نما ہیں ہم
کرنوں کی طرح پھیلے ہوئے جا بہ جا ہیں ہم

ہم سے نظر ملاؤ کہ درد آشنا ہیں ہم
اس دور بے وفا میں سراپا وفا ہیں ہم

ہم کو تو مسکرانے کی عادت ہے کیا کریں
دنیا سمجھ رہی ہے سکوں آشنا ہیں ہم🥀

#قومی_زبان
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

تم جو دیکھ لو میری
آنکھوں میں مجسم خود کو ❤️

تم کو میری محبت
سے بلا کا عشق ہو جائے 🥰

ساحل ✍️ 🌹 💫

تم جو دیکھ لو میری
 آنکھوں میں مجسم خود کو ❤️

تم کو میری محبت 
سے بلا کا عشق ہو جائے 🥰

ساحل ✍️ 🌹 💫 

#قومی_زبان
account_circle
Rooh Afza🦋(@RoohAfzaa_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌹

پر ⁧

جمعہ مبارک

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے

السلام علیکم  🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

جمعہ مبارک

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے

#قومی_زبان
account_circle
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅(@Ali_Badshah_jan) 's Twitter Profile Photo

شاعری ٹائم ❤️❤️❤️❤️🌱🍀🌿
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا۔

شاعری ٹائم ❤️❤️❤️❤️🌱🍀🌿
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا 
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا۔
#کاشف_محمود #قومی_زبان
account_circle
ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

⁩ ⁧

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین 

 #قومی_زبان
account_circle