آئینی پاکستان زندہ باد جمہوریت زندہ باد ✌️
شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو 🙏
شکریہ شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ🙏
شکریہ مردحر آصف علی زرداری صاحب 🙏
شکریہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب 🙏
#آئین_کی_فتح
کیا اس نے کوئی غلط بات کہی ؟؟؟
چوروں کو وزارتیں سچ بولنے والوں کو سزائیں پاکستان زندہ باد جمہوریت زندہ باد 💔
#ImranRiazKhan
#ہمیں_بھی_گرفتار_کرو
#پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
معزز اراکین پارلیمنٹ،
PMLN سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی جانب سے جو ٹویٹر پلیٹ فارم
#PMLNPAKISTAN 🇵🇰
کے ذریعے پاکستان میں آئین کی بالادستی اور جمہوری عمل اور قانون کی حکمرانی کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں ہم متحد ہیں
اور ہم جیتیں گے
قوم کو آپ پر فخر ہے
پاکستان زندہ باد
جمہوریت زندہ باد
جمهوریت د افغان نسلونو په وینه کې جریان لری.
بل هر نظام مردود دی.
#زنده_باد_جمهوریت
#أفغانستان 🇦🇫💚❤️🖤
سدا رہے آباد
بھٹو بھٹو زندہ باد
نگری نگری دھوم ہے اسکی
گلی گلی کو یاد
سدا رہے آباد
بھٹو بھٹو زندہ باد
جمہوریت کا متوالا
بستی بستی اس کا اجالا
ہر دل میں آباد
بھٹو بھٹو زندہ باد
سدا رہے آباد
بھٹو بھٹو زندہ باد
#HappyBirthdaySZAB
آئینی پاکستان زندہ باد جمہوریت زندہ باد۔
شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ۔
شکریہ شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ۔
شکریہ مردحر آصف علی زرداری صاحب ۔
شکریہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب۔
#آئین_کی_فتح
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Shakeel Choudhry
180 اراکین کا اعتماد پیغام ہے کہ آئین و قانون بنانے والا پارلیمان ہی سپریم ہے اور میاں محمد شہباز شریف Shehbaz Sharif اس پارلیمان کے منتخب وزیراعظم ہیں۔
پارلیمان زندہ باد۔
جمہوریت زندہ باد۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف زندہ باد۔