Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے قریبی علاقے سے ایک ماں کی عمران خان کے لیے دل سے نکلی ہوئ دعائیں۔۔۔۔جو پاکستان بھر کی مائیں کر رہی ہیں❤️

account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

یہ آندھی ہی نہیں جس نے آپکو اکھاڑا ہو گا بلکہ آپکے کِلے کی کمزوری بھی تھی۔
———————————-
ليست العاصفة من تقتلعك
إنما ضعف الوتد

#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے 
#عوام_کا_انتخاب_عمران_خان
account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

میرے ڈی جی خان کے لوگو یہ تو میں اچھ طرح سے جانتی ہوں کہ ہم ڈی جی خان والے بس خان کے دیوانے ہیں۔۔لیکن آپ لوگوں نے اپنے اپنے حلقے کے امیدواروں کے نشان خود بھی یاد رکھنے ہیں اور اپنے ارد گرد لوگوں کو بھی بتانے ہیں

#آئ_آئ_پی_ٹی_آئ 
#عوام_کا_انتخاب_عمران_خان
account_circle
Sher N khan(@Sher_now1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے قریبی علاقے سے ایک ماں کی عمران خان کے لیے دل سے نکلی ہوئ دعائیں۔۔۔۔جو پاکستان بھر کی مائیں کر رہی ہیں❤️

account_circle
Maria Khan🇵🇰🇨🇦(@Mariakh7860) 's Twitter Profile Photo

کب یہ آواز دوبارا سننے کو ملے گی مرشد تیرے دیوانے تجھے دیکھنے کیلئے ترس رہے ہیں 🥺💔

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام کی مرضی کے خلاف ایک ناکام اتحاد مسلط کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ اور انتخابی دھوکہ دہی کے ذریعے ایک مخلوط پارلیمنٹ بنانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوگی: عوام کا انتخاب عمران خان ہے

#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
#PTIwon180seats
account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

*کمال کر دیا تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے۰ تصور کریں اگر اس جماعت کو کام کرنے دیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل دیں*

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

دیکھو خان آ رہا ہے واپس دو تہائ سے نہیں بلکہ کلین سوئپ کرنے انشااللہ۔۔۔:نیازی نام ہی کافی ہے

#عوام_کا_انتخاب_عمران_خان #آئ_آئ_پی_ٹی_آئ
account_circle