Qazi kalim(@qazikalim_) 's Twitter Profile Photo

کلاشنکوف سے لے کر ایٹم بم بنانے تک یہ حق ہمیں قرآن کریم نے دیا ہے امریکہ کون ہوتا ہے ہم سے یہ حق چھیننے کیلئے
ایبسلو ٹلی ناٹ 💪
محسن پاکستان مولانا فضل الرحمن

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ شدت پسند پارٹی ہے !
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ صاحب کا سنو نیوز میں پارس جہانزیب کے ساتھ گفتگو Hafiz Hamdullah
Paras Jahanzaib

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

بڑے وکلاء ججوں کے بیٹوں اور دامادوں کو ساتھ رکھتے ہیں، مظاہر نقوی کے 2 بیٹوں کو کم وقت میں 500 تک کیسز مل گئے، مظاہر نقوی نے جاکر ان کے چیمبر کا افتتاح کیا، ایک سابق چیف جسٹس کے داماد وکیل کے پاس اچانک پیسے کی ریل پیل ہوگئی۔
Abdul Qayyum Siddiqui

account_circle
Jamiat Social Media Team(@JamiatPage_1) 's Twitter Profile Photo

عمرانی دجل وفریب کے چاہنے والوں۔۔۔!
یہاں دیکھو تم
ہورہے ہو اور مولانا آج بھی اسمبلی فلور پہ تقریر کررہا ھے
10/05/2023 قومی اسمبلی: قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقد بین الاقوامی کنونشن سے خطاب

account_circle
احسنی صاحب 𝐣𝐮𝐢(@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کا قائد محترم ❤️ کے خلاف پروپیگنڈا کرنا چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے
محبوب قائد سربراہ پی ڈی ایم و قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

account_circle