میں بھی عمران خان ہوں🏏🇵🇰(@AdnanInsaaf) 's Twitter Profile Photo

اے 🌙 یہاں نہ نکلا کر
نے اپنی زندگی میں ہی شاید یہ بھانپ لیا تھا کہ اس قوم کے بظاہر خدمتگارطاقتور لوگ ملک کے 'روشن چہروں' کے پکّےدشمن ہیں
شاید اسی لیے انھوں نے اس نظم کے ذریعے یہ پیغام 🌙 کو پہنچا دیا تھا کہ وہ پاکستان میں اپنے بام پر آناترک کردے

اے 🌙 یہاں نہ نکلا کر
  #جالب نے اپنی زندگی میں ہی شاید یہ بھانپ لیا تھا کہ اس قوم کے بظاہر خدمتگارطاقتور لوگ ملک کے 'روشن چہروں' کے پکّےدشمن ہیں
شاید اسی لیے انھوں نے اس نظم کے ذریعے یہ پیغام 🌙 کو پہنچا دیا تھا کہ وہ پاکستان میں اپنے بام پر آناترک کردے
#WorldPressFreedomDay2024
account_circle
میں بھی عمران خان ہوں🏏🇵🇰(@AdnanInsaaf) 's Twitter Profile Photo

صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودہری (ہلالِ امتیاز) سے آؤٹ آف سیلیبس out of syllabus سوال کر دیا اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!

account_circle
Scorpion_King🦂🦂میں بھی عمران خان ہوں(@shujahatali23) 's Twitter Profile Photo

ہماری گورنمنٹ ہوتے ہوئے بھی اس طرح ورکر کو دن دھیرے اٹھایا جا رہا ہے اس لیے میں پارٹی کے لیے نہ کچھ لکھوں گا نہ کچھ کروں گا میری طرف سے آپ یہ سمجھیں کہ آج کے بعد ہم باغی ہیں

ہماری گورنمنٹ ہوتے ہوئے بھی اس طرح ورکر کو دن دھیرے اٹھایا جا رہا ہے اس لیے میں پارٹی کے لیے نہ کچھ لکھوں گا نہ کچھ کروں گا میری طرف سے آپ یہ سمجھیں کہ آج کے بعد ہم باغی ہیں #ReleaseKamranKhan
account_circle
میں بھی عمران خان ہوں🏏🇵🇰(@AdnanInsaaf) 's Twitter Profile Photo

Mir Mohammad Alikhan یہ دیسی گندم کا حال ہے
جو بلکل عوام جیسا ہے
رُل رہی ہے

بدیسی گندم میں حافظ وہسکی کے فرنٹ مینوں
Anwaar ul Haq Kakar
اور
Mohsin Naqvi
کے ذریعہ ایک ارب ڈالر کا کھانچہ مارا ہے

account_circle
میں بھی عمران خان ہوں🏏🇵🇰(@AdnanInsaaf) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ نصف صدی سے پاکستان میں افراطِ زر کی شرح بلند ترین سطح پر ہے
حالیہ چند مہینوں میں مہنگائی کی شرح 38 % تک پہنچ چکی ہے جوجنوبی ایشیا میں بلند ترین ہے
اشیائے خورونوش کا شرح افراطِ زر بھی 48 % تک پہنچ چکا ہے جوکہ 2016ء کے بعد سے سب سے
زیادہ ہے
Shehbaz Sharif

@CMShehbaz
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
account_circle
Amjad Ali(@AMJADALI808) 's Twitter Profile Photo

جو حق پر ہے✌جو سچ پر ہے
میں اسکی آواز ہوں
میں بھی عمران خان ہوں🇧🇫✌️💪

account_circle