Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

19 اگست کو چترال فاریسٹ ڈویژن میں محکمہ جنگلات کےایک اور ملازم اور ہیرو جمشید اقبال نےادائیگی فرض کے دوران چمرکن-گول کےمحفوظ شدہ جنگل کےحصہ نمبر 01 میں لگنےوالی آگ بجھاتےبجھاتےجامِ شہادت نوش کیا۔یہی وہ مردانِ کارہیں جو پاکستان کی شادابی کیلئےہمارےجنگلات کی حفاظت کافرض نبھارہےہیں۔

account_circle
Fazal ur Raahim(@FazalRaahim) 's Twitter Profile Photo

یہ چترال کا علاقہ قاقلاش ہے۔۔اللہ کرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں تک یہ تصویر پہنچ جائے تو شاید دنیا کا سب سے دلکش کرکٹ سٹیڈیم پاکستان میں بن جائے۔۔

یہ چترال  کا علاقہ قاقلاش ہے۔۔اللہ کرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں تک یہ تصویر پہنچ جائے تو شاید  دنیا کا سب سے دلکش کرکٹ سٹیڈیم پاکستان میں بن جائے۔۔
#BeautifulPakistan
account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

پہلےتو 'ریاست مدینہ' کے'امیر المومنین'کےلاڈلےکا VVIP پروٹوکول ملاحظہ کریں اور پھر ان کی وزارت کا حالت زار۔ ان کے سٹاف کو یہ پتہ نہیں کہ چترال گلگت بلتستان کا نہیں بلکہ پختونخوا کا حصہ ہے۔ تبھی تو میں کہتا ہوں کہ اس وقت ملک پر پاکستان کے مختصر دورے پر آئے ہوئے لوگ حکمران ہیں۔

Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

ان دو ہزار روپے سے آپ عمرہ ، حج کے علاوہ گلیات ۔ناران ۔ کاغان ۔ سوات اور چترال کی سیر بھی کر سکتے ہیں 😂😂

account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

سپر سٹار اورعزیزدوست شاہدآفریدی چترال سےلےکروزیرستان تک پختونخواکےہزاروں مستحقین میں راشن کی تقسیم کےبعد ملتان جاتےہوئےمیرےغریب خانےپرتشریف لائے۔ان کی اگلی منزل اب پنجاب ہے۔ شاہد افریدی اوران جیسےدیگر لوگوں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ہمیں ان جیسےلوگوں کےساتھ تعاون ہم سب کا فرض ہے۔

Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پاکستان
کراچی سے چترال تک آج ملک کے 80 لاکھ دکانداروں نے ہماری اپیل پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی ہے، اس کا بنیادی مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ یہ پہلا مرحلہ ہے، جب تک حکومت اپنے فیصلوں کو واپس نہیں لیتی، یہ مہم جاری رہے گی۔

account_circle
AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے دلکش علاقے چترال میں موسم بہار کا قدیم تہوار رسومات اور رقص

account_circle
Gilgit Baltistan Tourism.(@GBTourism_) 's Twitter Profile Photo

چترال میں روایتی سالانہ مشہور مذہبی اور ثقافتی تہوار زور و شور سے جاری ہے سیاح حضرات کی رش .... 🤩

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کا چترال میں اظہارِ تشکر مارچ۔ اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء کے ورکرز کی ریلی میں شرکت۔

پی ڈی ایم کا چترال میں اظہارِ تشکر مارچ۔ اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء کے ورکرز کی ریلی میں شرکت۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

میں بلوچستان کی بیٹی Mahrang Baloch کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری سے ریاستی جبر، پولیس کی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس نے تمام جمہوریت پسند، انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ مہارنگ بلوچ نے کراچی سے چترال تک لوگوں کو جگا دیا ہے۔حکومت لانگ مارچ کے

account_circle
Pakistan Tourism(@PakistanJannatt) 's Twitter Profile Photo

چترال ائیرپورٹ کا خوبصورت منظر، پاکستان 🛫🇵🇰
Ariel view of Chitral Airport,Pakistan

account_circle
ابو ریان(@rayyan131313) 's Twitter Profile Photo

چلو چترال چلتے ہیں
جہاں پر برف پڑتی ہے
جہاں پتھر کے نیچے
پھول کھلتے ہیں
جہاں چشمے ابلتے ہیں
جہاں بارش برستی ہے
برستی بارشوں میں بھی
جہاں کوہسار جلتے ہیں
چلو چترال چلتے ہیں

چلو چترال چلتے ہیں
جہاں پر برف پڑتی ہے
جہاں پتھر کے نیچے
پھول کھلتے ہیں
جہاں چشمے ابلتے ہیں
جہاں بارش برستی ہے
برستی بارشوں میں بھی
جہاں کوہسار جلتے ہیں
چلو چترال چلتے ہیں
account_circle
Muhammad Shuja ulhaq Baig(@ShujaulHaqBaig) 's Twitter Profile Photo

چترال شندور روڈ میں تعمیراتی کام انتہائی ناقص ہے۔
ویڈیو میں دیکھ لیجئے۔ عوامی نمائندگان اور سرکاری محکموں سے گزارش ہے کہ عوامی حقوق کی پامالی کو روک لیں۔ بڑی مشکل سے فنڈ ملتا ہے اور اس کا اتنا بے دریغ استعمال عوام کے ساتھ زیادتی ہے!!

account_circle
All News ls Here(@Allnewishere1) 's Twitter Profile Photo

امریکی صحافی کلیئر سٹیفن نے چترال میں چترالی پولو کھلاڑی اور شاعر انور ولی سے اسلام آباد میں شادی کرلی۔ جوڑے کی ملاقات آٹھ ماہ قبل کلیئر کے دورہ پاکستان کے دوران ہوئی۔ ان کی شادی میں انور کے دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی ، جس میں 30،000 روپے کا جہیز تھا۔

گل رُخ وزیرستانی(@gul_wazir29432) 's Twitter Profile Photo

چترال،وادی کالاش میں چلم جوشی میلا سج گیا یہ تہوار 14 سے 17 مئی تک وادی کالاش، بمبوریت، رمبر اور بریر میں بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔

چترال،وادی کالاش میں چلم جوشی میلا سج گیا یہ تہوار 14 سے 17 مئی تک وادی کالاش، بمبوریت، رمبر اور بریر میں بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ 
#Chitral
account_circle
Wajid khan(@khan_wajid78) 's Twitter Profile Photo

چترال ایک چھوٹا سا آرام دہ شہر ہے جو ہندو کش پہاڑوں کے نیچے بسا ہوا ہے جہاں ایک سخت، گرم اور مہمان نواز کمیونٹی آباد ہے۔

چترال ایک چھوٹا سا آرام دہ شہر ہے جو ہندو کش پہاڑوں کے نیچے بسا ہوا ہے جہاں ایک سخت، گرم اور مہمان نواز کمیونٹی آباد ہے۔

 #TravelPakistan
account_circle
Asif Ali khan(@Asifali898) 's Twitter Profile Photo

چترال: مالاکنڈ ڈویژن کے دوسرے اضلاع کی طرح چترال لوئیر اور اپر میں بھی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

چترال: تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹ بند ہیں

چترال: حکومت پہلے یہاں کی بنیادی ضروریات پوری کرے, پھر ٹیکس لگائیں ۔ تجار برادری چترال

چترال: چترال کے دونوں اضلاع کے