Zara Khan🇵🇰(@izarakhanPTI) 's Twitter Profile Photo

اتنا بڑا سچ 🙏🔥
ہماری حکومت ، ہماری قیادت اور ہماری “ فوج “ کشمیر کو آزاد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی
کیپٹن صفدر 💯

account_circle
Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

ہماری حکومت ' ہماری قیادت' اور ہماری “ فوج “ کشمیر کو آزاد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی.
نون لیگی داماد صفدر اعوان نے اپنے سسر کو کھری کھری سنا دیں ۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'ایٹمی پاکستان بنا لیا غوری ہے سب کچھ ہے ،طرح کشمیر کو آج تک آزاد نہیں کروا سکےاس لیے کہ ہمارے حکمران،ہماری قیادت ،فوج کشمیر کو آزاد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتے'۔۔کیپٹن صفدر

siasat.pk/threads/894255/

Sania Akhtarⁱᴾⁱᵃⁿ(@19Banii) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو مسئلہ کشمیر کی طرح زندہ رکھا جارہا ہے خدشہ موجود ہے کہ عمران خان کو کسی قسم کا نقصان پہنچا جا چکا اور مراد سعید کے حوالے سے بھی یہی تاثر مل رہا عمران خان کے حق میں بات کرنے والے چند وکلاء بھی اصل میں عمران مخالف ہو سکتے ہیں

#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو 
@TeamiPians
account_circle
Zahid Fazal(@zahidfazal94) 's Twitter Profile Photo

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
اڑنگ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
اڑنگ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر
account_circle
Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan عمران خان نے ان کے ساتھ یہ کردیاہےکہ ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ ہم اب کیا کرے عمران خان نے ان کا بیانیہ بھی ختم کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔
کسی دن یہ کہے گئے کہ عمران خان کی وجہ سے فلسطین اور کشمیر میں جنگ ہورہی ہے عمران خان کی وجہ سے پہلی اور دوسری جنگ عظیم شروع ہوئی تھی یہ حالت کردی ہے عمران…

account_circle
💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے لوگوں کا اعتماد سعد رضوی ❤️
کشمیر کے لوگوں کا اعتماد سعد رضوی ❤️
پاکستان کے لوگوں کا اعتماد سعد رضوی ❤️
پوری امتِ مسلمہ کا اعتماد سعد رضوی ❤️

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

یہ کشمیر کے مناظر نہیں بلکہ رات پنجاب پولیس نے ایک بزرگ کسان کو دھکے دے کر گرفتار کیا 💔

account_circle
Aqeel Ur Rehman(@AqeelR222) 's Twitter Profile Photo

محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف تراڑ کھل جموں کشمیر
🥀🖤
📌📍

محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف تراڑ کھل   جموں کشمیر
 🥀🖤
📌📍
account_circle
Kareem Bakhash🇵🇰(@KareemBakhash_) 's Twitter Profile Photo

*اے گھوڑے کھولو جے پوری دینا تے سرداری کرنی پاکستان پوری دنیا دا امام بن جائیں پھر حضور ﷺ کی عزت اور قُرآن پاک کی حفاظت کیلئے فلسطین، کشمیر، برما کیلئے شاہین،ابابیل، ابدالی، غوری، ایٹم بمب، خالد ٹینک بھی باہر آئے محمد عربی کی فوج بھی باہر آئے اور پیچھے لبیک کا نعرہ بھی آئے*🥺⚔️

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

شاباش خواجہ آصف شاباش!
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران خطاب میں غزہ اور کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر آواز اٹھائی۔

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل حل کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔37ہزار فلسطینیوں کی قربانیوں کے باوجود امت مسلمہ کے حکمران خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان قائداعظمؒ کی فلسطین پالیسی کے مطابق اقدامات کرے

account_circle
Asif Attari(@masif350050) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ کہتے ہیں اسلام امن کا درس دیتا ہے وہ بتائیں فلسطین کشمیر اور شام میں امن ہوا
🐎
❗❗❗

account_circle
Noor🧚🏼‍♀️(@Noor_A2812) 's Twitter Profile Photo

اچھا ہوا کہ تُو مری تقدیر میں نہیں
جو خواب میں کشش ہے وہ تعبیر میں نہیں

جنت ہے,میں ہوں ,پیار ہے تو دلبرا بتا !
آخر وہ کیا ہے جو مرے کشمیر میں نہیں.

اچھا  ہوا  کہ  تُو  مری  تقدیر  میں  نہیں 
جو خواب میں کشش ہے وہ تعبیر میں نہیں

جنت  ہے,میں ہوں ,پیار ہے تو دلبرا بتا !
آخر وہ کیا ہے جو مرے کشمیر میں نہیں.

#قومی_زبان
account_circle
معلم لغة العربية🍁(@muftikhalidMah2) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کی عوام نے نہ کبھی احتجاج کے دوران کسی بھی املاک کو نقصان پہنچایا اور نہ کسی بھی باشندے کو جو کشمیر میں کام کرتا ہے اس کو نقصان پہنچایا کشمیری قوم ایک باشعور اور پڑھی لکھی قوم ہے وہ اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے احتجاج کرتی ہے نہ کہ کسی املاک کو نقصان پہنچانے کے لیے