PTI_ Promoti0n(@PtiPromo) 's Twitter Profile Photo

'اے میری زمیں افسوس نہیں، جو تیرے لیے سو درد سہے، محفوظ رہے تیری آن سدا، چاہے جان یہ میری رہے نہ رہے'

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی جیسی باپردہ خاتون جو کہ خاتون اول رہہ چکی ہے دشمنی میں آپ اتنے گرگئے کہ نکاح جیسے پاک رشتے کو بھی آپ نے بدنام کرنے کی کوشش کی۔ زرتاج گل وزیر Zartaj Gul Wazir

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

آخر میں عمران خان کے نام
جو آدمی ریاست کے قید میں رے کر کہتا ہے کہ تمہارا خواب رہ جائے گا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا۔ایسا شخص ناقابل شکست ہوتا ہے .
اس سے معافی مانگ لو عزت رہ جائے گی .

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ جیل کی اینٹ پتھر کی دیواروں کو فولاد کا بھی کردیں تو اللہ اس میں سے راستہ بنائے گا، وزیراعظم عمران خان ہی ہوگا۔ انشاءاللہ ۔ عمرایوب
Omar Ayub Khan

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:

account_circle
Famy B(@FamyB) 's Twitter Profile Photo

پاکستان یاد رکھنا یہ عظیم انسان آج اپنی قوم کی امانت کا کیس لڑنے آیا ہے، نیب ترامیم قومی خزانے پے ڈاکے کی معافی کے مترادف ہے،اور Imran Khan اپنی قوم کے حق کو واپس لینے کے لئے قوم کے وکیل کے تور پہ پیش ہوئے ہیں آج عدالت میں!

پاکستان یاد رکھنا یہ عظیم انسان آج اپنی قوم کی امانت کا کیس لڑنے آیا ہے، نیب ترامیم قومی خزانے پے ڈاکے کی معافی کے مترادف ہے،اور @ImranKhanPTI اپنی قوم کے حق کو واپس لینے کے لئے قوم کے وکیل کے تور پہ پیش ہوئے ہیں آج عدالت میں! #دِیدارِمُرشد #ہمارا_خان_رہا_کرو
account_circle
YAZEE(@YAZEEMCA) 's Twitter Profile Photo

مردِ مومن، مردِ غازی
عمران نیازی، عمران نیازی
پاکستان کی پہچان عمران خان
عالَمِ اِسلام کی شان عمران خان
اڈیالہ جیل سے
قوم کا فخر، قوم کی جان
Imran Khan

مردِ مومن،  مردِ غازی
عمران نیازی، عمران نیازی 
پاکستان کی پہچان عمران خان
عالَمِ اِسلام کی شان عمران خان
اڈیالہ جیل سے
قوم کا فخر، قوم کی جان
@ImranKhanPTI #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے 
#ہمارا_خان_رہا_کرو 
#wewantimrankhanlive
account_circle
Khurrum Sher Zaman NA-241(@KhurumSherZaman) 's Twitter Profile Photo

بس رب سے اب یہ دعا ہے کہ جلد قوم کا لیڈر قوم کے ساتھ ہو اس قید سے آزاد ہو اور ہمارے درمیان ہو۔

بس رب سے اب یہ دعا ہے کہ جلد قوم کا لیڈر قوم کے ساتھ ہو اس قید سے آزاد ہو اور ہمارے درمیان ہو۔ #ہمارا_خان_رہا_کرو
account_circle
Sunny Shah(@SunnyShah1110) 's Twitter Profile Photo

📢📢🚨🚨
آج تو چاند رات ہی ہوئ وی نیند آ نہیں رہی اور صبح اصل عید ہے
اللہ پاک خان صاحب کو سلامت رکھیں امین
مس یو خان صاحب اسپیشلی وہ آپ کا کہنا
'' میرے پاکستانیوں ''

account_circle