🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profileg
🇵🇰‏Têhréém

@tehree19

💫 ! Democrat.💫!Optimistic 💫 !Progressive Pakistan🇵🇰💫 Bleed Green💚🇵🇰!💫 lahore lover💫! Nawaz Sharif My leader 💫!#ymt S VP lahore division

ID:2755682455

calendar_today22-08-2014 16:59:09

65,1K Tweets

4,8K Followers

5,1K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مائنڈ شفٹڈ کا ایڈیٹر پھڑیا نہیں جاریا جے
شاباش جوانا شاباش آپکی راتی کوئی نہیں جمیا

account_circle
Aftab khan Niazi(@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ سال نو مئی کو ھونے والے واقعات اور ریاست کو زخمی کرنے کی مذمومُ سازش پر
یوتھ میڈیا ٹیم کے ببر شیر
سنئر وائس پریذیڈنٹ کا جاندار وڈیو پیغام
نوجوانوں کی اصلاح کی شاندار کاوش ھے۔
ویلڈن اعجاز بھائی سلامت رھیں
Ali khan Yousaf zai
Shamaila Rana
Rana Jamshaid Ali Khan (YMT)
TARIQ MASOOD BUTT

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

کیا مشورہ۔دیا ہے روٹی پاٹے صحافی کو. حاجرہ جی آپ نے
ویسے ہی منہ چک کر وڈا ثالثی بابو کو کردار ادا کرنے کا دل کر رہا ہے

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

فوج نے جب پروان جڑھایا پالا پوسا تب جی حضوری جیسے ہی انہوں نے تنہا چھوڑا تو شروع ہو گیا فتنہ ٹولہ اداروں کے خلاف زہر اگلنے اور سال پہلے ایسا زہر پھیلایا کہ ابھی تک اس اثر ختم نہی ہو رہا

account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Aftab khan Niazi Atif Rauf پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی دھشتگرد گروہ نے سیاسی جماعت کا روپ دھار کر ملکی سالمیت پر دھشتگردی کروائی حکومت پاکستان سے اپیل ھے ان دھشتگردوں کو قرار واقعی سزادی جائے شکریہ

@CMShehbaz @MaryamNSharif @aftabniazi007 @Atifrauf79 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی دھشتگرد گروہ نے سیاسی جماعت کا روپ دھار کر ملکی سالمیت پر دھشتگردی کروائی حکومت پاکستان سے اپیل ھے ان دھشتگردوں کو قرار واقعی سزادی جائے شکریہ #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئ
account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

Mian Mudassir Nazir ماہم چوہدری 🇵🇰 Attaullah Tarar ماشاللہ بہت بہت مبارکباد مدثر بھائی
عطا بھائی خوشی ہوئی کہ پارٹی کارکن کو آپ نے عزت بخشی درخواست یہی ہے کہ آگے بھی کارکنان کو اہمیت دیں۔
کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں ان کا مایوس مت کریں
یہ آپ لوگوں کی برے وقت میں ڈھال بنتے ہیں۔تو اچھے وقت میں ان کو ساتھ ملانا ہی حکمت ہے

account_circle
علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

میرے لیے 09 مئی سانحہ نہیں میرے ملک کی سالمیت پر حملہ ہے
بیرونی فنڈ پر میری فوج پر حملہ ہے
کرنل شیر خان کی آن بان شان پر حملہ ہے
شہدا پر حملہ ہے
جس فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ سب پلان ہوا اسی فارن فنڈنگ کیس میں عمران نیازی اور ملوث لوگوں کی سزائے موت کا مطالبہ ہے

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo





فتنہ و فسادی ٹولے کا بائیکاٹ اور جب تک ان۔کو سخت سے سخت سزائیں نہیں دی جاتی نو مئی ہم۔سے سوال کرتی رہے گی کہ

کیا واقعی ریاست اتنی بے توقیر ہےکہ کوئی بھی سر پھرا جتھا ملک کے اداروں کو پامال اس پر چڑھائی کر سکتا ہے؟

#9MayNeverAgain #9MayBlackDay فتنہ و فسادی ٹولے کا بائیکاٹ اور جب تک ان۔کو سخت سے سخت سزائیں نہیں دی جاتی نو مئی ہم۔سے سوال کرتی رہے گی کہ کیا واقعی ریاست اتنی بے توقیر ہےکہ کوئی بھی سر پھرا جتھا ملک کے اداروں کو پامال اس پر چڑھائی کر سکتا ہے؟
account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

سات مارچ 2022 کو 22 دن بعد ضمانت ہوئی تھی اگلے دن رہائی ہوئی اور دوسری طرف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوئی تھی اس کے بعد آج کے دن تک مجھےجیل بھیجنے والوں کا مکافات عمل اور روزانہ کی بنیاد پر اپنے جیل میں گزرے دن رات برابر ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔
اس وقت کے فرعونوں کا مکمل علاج ہو رہا ہے

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

💚﷽🌴

💥السلام۔علیکم۔ورحمتہ۔اللہ وبرکاتہ💥

🌼صبح بخیر زندگی🌼

💚۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ💚



💚﷽🌴 💥السلام۔علیکم۔ورحمتہ۔اللہ وبرکاتہ💥 🌼صبح بخیر زندگی🌼 💚۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ💚 #ThursdayThoughts #خاتم_النبیین_محمدﷺ
account_circle
Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ(@AdnanSialvi) 's Twitter Profile Photo



9 مئی پی ٹی ائی نے نہی کیا یہ تو ان کہ اپنے بندے تھےاگر سانحہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا اور مقصد انتشاری عمران نیازی اور پی ٹی آئی کو نکرے لگانا تھا
🚩9 مئی 2023 کے یوم سیاہ کی جھلکیاں
دیکھیں اور مجرموں کا اپنی زبان میں اعتراف جرم…

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo


پاک۔فوج کی۔یقین دہانی کے باوجود یہ ہے اس کلٹ
اور ملک دشمنوں کا اصل چہرہ

ان پر کسی صورت اعتبار نہی کہا جاسکتا
ان۔کو ارض پاکستان۔سے کوئی سروکار نہی

سانپ کو دودھ نہی پلایا جاتا بلکہ۔کچلا جاتا۔ہے اور یہ انسانوں کے روپ میں سنپولِئے ہیں

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

کل 9مئی انشاءاللہ یوتھیوں کے علاؤہ
پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوگا

پاک فوج زندہ باد✌💚
پاکستان پائندہ باد🇵🇰🇵🇰

NeverAgain

کل 9مئی انشاءاللہ یوتھیوں کے علاؤہ پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوگا پاک فوج زندہ باد✌💚 پاکستان پائندہ باد🇵🇰🇵🇰 #9MayNeverAgain #9May #DGISPR
account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی عوام۔کے ساتھ ساتھ کے پی کے کی عوام کا درد رکھتی ہے اسی لئے سیاسی سوچ سے ہٹ کر خلوص نیت کے ساتھ ان کے لئے سوچا
عکس نواز ❤
مریم نواز ❤

Maryam Nawaz Sharif
Khawaja Imran Nazeer

account_circle