ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profileg
ASIF RAJ

@PM_022

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

ID:1415758002024591362

calendar_today15-07-2021 19:40:01

54,5K Tweets

22,3K Followers

19,4K Following

hamid ahmed(@hamidahmed58698) 's Twitter Profile Photo

برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہے

ہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے

برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہے ہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے
account_circle
The Last Ride🚬 🪦(@PB65_) 's Twitter Profile Photo

🙄😒میڈیکل سٹوڈنٹس کو اگر پریکٹیکل کے لیے لاشوں کی ضرورت ہے تو وہ میرے فالورز میں سے لے جائیں 🙄😒

🙄😒میڈیکل سٹوڈنٹس کو اگر پریکٹیکل کے لیے لاشوں کی ضرورت ہے تو وہ میرے فالورز میں سے لے جائیں 🙄😒
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo


پر درود و سلام

سورة الروم
آیت 25
ترجمہ
اور (اللہ واحدہ لاشریک) کی ایک نشانی یہ ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں ۔ پھر جب ایک پکار دے کر تمہیں زمین سے بلایا جائے گا تو تم فورا نکل پڑو گے
2

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo



پر درود و سلام

Surat No 30
سورة الروم
آیت 25

وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ تَقُوۡمَ السَّمَآءُ وَ الۡاَرۡضُ بِاَمۡرِہٖ ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاکُمۡ دَعۡوَۃً ٭ۖ مِّنَ الۡاَرۡضِ ٭ۖ اِذَاۤ اَنۡتُمۡ تَخۡرُجُوۡنَ ﴿۲۵﴾
1

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

⁩ 🌹
⁩❣️

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ
وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ

...…,•’``’•,•’``’•,
’•,محمدﷺ️ ,•’.....
🌹 ’•, ,•➥ اُمتی
2

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo


🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹



ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار پر ہو کیونکہ لکھنے والا اپنی کیفیت میں جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے

ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار پر ہو کیونکہ لکھنے والا اپنی کیفیت میں جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے
account_circle
عینی(@Skepticalhu) 's Twitter Profile Photo

دن رات نان سٹاپ ٹوئیٹر ٹرینڈ کرنے والوں کا بڑھاپا ایسا ہوگا

دن رات نان سٹاپ ٹوئیٹر ٹرینڈ کرنے والوں کا بڑھاپا ایسا ہوگا
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا کے دور میں بھی تم اک خط اپنی تصویر کے ساتھ لفافے میں رکھ کے بھِجواوُ اور وہ خط کئی ہفتوں کے بعد مجھ تک پہنچے

میں اس کا بے صبری سے انتظار کرنا چاہتا ہوں

میں چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا کے دور میں بھی تم اک خط اپنی تصویر کے ساتھ لفافے میں رکھ کے بھِجواوُ اور وہ خط کئی ہفتوں کے بعد مجھ تک پہنچے میں اس کا بے صبری سے انتظار کرنا چاہتا ہوں
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بے ساختہ تُمہیں !!
اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بے ساختہ تُمہیں !! اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

کچھ ہم آپکے معیار پہ پورے نہیں اترے
کچھ آپ بھی کہ مشہور تھے جیسے، نہیں نکلے

account_circle