سید ناصر کاظمی(@_pakawaz) 's Twitter Profileg
سید ناصر کاظمی

@_pakawaz

I Stand With Palestine 🇵🇸🇵🇰

ID:1750285428744146944

calendar_today24-01-2024 22:32:29

13,0K Tweets

1,3K Followers

1,7K Following

Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

کچھ بدتمیز بد تہذیب لوگ اب اتنے نڈر اور بیباک ہوگئے ہیں انکو شرم بھی نہیں آتی کہ نام کے ساتھ رضوی لگاتے ہیں بائیو میں نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کی بات کرتے ہیں اور انکی پوسٹوں میں گالیاں لکھی ہوتی ہیں جو کہ ہماری تحریکی بہنوں اور بیٹیوں کی نظر سے بھی گزرتی ہے
ایسے لوگ ڈوب کر مرجائیں

account_circle
Nasir Shah(@_azadi786) 's Twitter Profile Photo

فرمان

جب بندہ اپنی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹنے لگتے ہیں تو وہ ان کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے۔

(صحیح البخاری/الجنائز ٦٧ (١٣٣٨)، ٨٦ (١٣٧٣)


Nasir Shah

فرمان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جب بندہ اپنی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹنے لگتے ہیں تو وہ ان کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے۔ (صحیح البخاری/الجنائز ٦٧ (١٣٣٨)، ٨٦ (١٣٧٣) #GrandMediaCell @_azadi786
account_circle
GRAND MEDIA CELL(@GMC_9263) 's Twitter Profile Photo

أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا

کَنزالایمان:

اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل مٹنے ہی والا تھا
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیک وسلم…

account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ انتظام ڈیرہ اسماعیل خان میں نکالے جانے والی تحفظ قرآن و فلسطین ریلی کے مناظر

account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

ان کو یہ علم ہے کہ دھاندلی کیسے کرنی ہے
فلسطین میں کیا ظلم ہو رہا یہ علم نہیں؟

account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کے جائز حقوق کیخاطر

ہم بحیثیت جماعت
کشمیری بھائیوں کے مطالبات و جدو جہد کی
بھرپورحمایت کرتے ہیں

حق مانگنے والوں کیخلاف ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں

اللہ ہمارے کشمیری مظلوموں کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین بوسیلة امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ

account_circle
GRAND MEDIA CELL(@GMC_9263) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تو امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ نے سبق پڑھایا ہی یہ ہے
جیسے جیسے سختی بڑھے گی ،ویسے ویسے اللہ کی مدد آتی رہے گی!

account_circle