Ubaid Mughal bakeup(@Uiam5_) 's Twitter Profileg
Ubaid Mughal bakeup

@Uiam5_

ID:1782416442782011396

calendar_today22-04-2024 14:30:07

1,2K Tweets

182 Followers

187 Following

Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

ارشاد نبویﷺ جس نے میری کوٸی سنت زندہ کی جو میرے بعد مردہ ہوگی تھی تو اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ میرے ساتھ ہو گا
{معارف الحدیث نمبر 1901}

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

بچے پیدا کرنا ہر ماں کا حق ہے لیکن مائیں ایسے بچے پیدا کرکے ملک کے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں😜

بچے پیدا کرنا ہر ماں کا حق ہے لیکن مائیں ایسے بچے پیدا کرکے ملک کے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں😜 #نوائےسحر
account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

کیسے مانوں کہ بدل جا ئیں گے انکے انداز​
جبکہ ہے نعرہ لا دینی و مستانہ وہی​
کیسے میں قطرہ بے مایہ کو دریا کہہ دوں​
کیسے میں خاک کے ذرے کو ثریا کہہ دوں​
گل نصیر

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مسلمان پر ظلم کی انتہا ھے مجال ہے کسی بھی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو 😭
ستاون ممالک کے بزدل حکمرانو ! شرم سے مر جاو

فلسطینی مسلمان پر ظلم کی انتہا ھے مجال ہے کسی بھی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو 😭 ستاون ممالک کے بزدل حکمرانو ! شرم سے مر جاو #نوائےسحر
account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

وہی جو رحمۃ اللعالمیںؐ ہیں
وہی محبوبِ رب العالمیںؐ ہیں
وہی جلوہ نما کون و مکاں میں
وہی عشاق کے دل میں مکیں ہیں

ﷺﷺﷺ

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ ﷺنہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

امام الانبیاء ؐ، ختم الرسلؐ، خیر الوریٰ ﷺکہیے
انہیں ماہِ مبیںﷺ، شمعِ شبستانِ حرا ﷺکہیے

محمدﷺ اور احمدﷺ نام دونوں ان کے پاکیزہ
ہے لازم نام سن کر آپﷺ کا صلِّ علیٰ کہیے

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

تو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا

ﷺﷺ

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ
حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

عطا کیا مجھ کو درد الفت کہاں تھی یہ پر خطا کی قسمت
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے

ﷺﷺﷺ

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

حق شفاعت کا جن کو ملا وہ نبیﷺ
جن کو قرآن حاصل ہوا وہ نبیﷺ
ملتی ہے جن پہ ہر اک دوا وہ نبیﷺ
ہیں فراز اپنے حاجت روا وہ نبیﷺ
حُبّ ِ صلّ ِ عليٰ پر کروڑوں سلام
عظمتِ مصطفی پر کروڑوں سلام

حق شفاعت کا جن کو ملا وہ نبیﷺ جن کو قرآن حاصل ہوا وہ نبیﷺ ملتی ہے جن پہ ہر اک دوا وہ نبیﷺ ہیں فراز اپنے حاجت روا وہ نبیﷺ حُبّ ِ صلّ ِ عليٰ پر کروڑوں سلام عظمتِ مصطفی پر کروڑوں سلام #نوائےسحر
account_circle
رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیڈر کی بات آئی تو اتنی غیرت ،

اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی بات آئی تو ملعونہ کو با حفاظت بیرون ملک بھجوایا ،
شیم اون

اپنے لیڈر کی بات آئی تو اتنی غیرت ، اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی بات آئی تو ملعونہ کو با حفاظت بیرون ملک بھجوایا ، شیم اون #نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

اپنی عزت پر بات آئی تو 9 مئی والوں کو پکڑ کر مارا پیٹا گیا اور اپنی مرضی کے مطابق پریس کانفرنس کروائ گئی

سویڈن میں روز بروز قرآن مجید کو نظر آتش کرنے کے واقعات ہو رہے ہیں
پاکستان میں ہو رہے ہیں

مگر نا کوئی پریس کانفرنس
نا کوئی دھکی
نا کوئی ملال مزمت کاروائی

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی

ستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی

اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

ومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ

کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی

account_circle