ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profileg
ثناءاللہ جدون

@5skj_

مزدور و سیاسی کارکن
#نوائےسحر

ID:1188675115736879105

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%405skj_&t=TpMRiqc7M66oNePciEoD4w&s=09 calendar_today28-10-2019 04:33:46

244,4K Tweets

134,3K Followers

104,2K Following

افضل سیال رضوی ⚔️⚔️(@AAA__sial) 's Twitter Profile Photo

Gulfam Rizvi 🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰 Virk Usman ثناءاللہ جدون Malik Ehtisham یار محمد بن قاسم سلطان صلاح الدین ایوبی یوسف بن تاشفین جیسے کتنے مجاہدین ساری زندگی جہاد کرتےرہےانہیں اگر پتا ہوتا کی # بھی ہوتا ہےتو اتنے خوار نا ہوتے
شاہ کا نیا جہاد نا تکلیف نا پریشانی انگریزوں کےکتےنہلاوں اور پاکستانی میں پالےکتو کو ہڈی ڈالو اور جہاد شروع ان کا

account_circle
💕زویــــا مغل💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo



سورۃ الاعراف
آیت 150 تا 151
بقیہ
تشریح
حضرت ہاروان نے فرمایا کہ ان بت پرست سامری کے پیروکاروں نے مجھے کچھ بھی نہ سمجھا بلکہ میرے قتل کے درپے ہوگئے ۔ آپ مجھے ان ہی کی طرح نہ سمجھیں نہ ان میں ملائیں ۔
1

account_circle
Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

یہ بھائی خود کو باباجی کے مشن کا سپاہی اور تحریک کا مخلص کہتے ہیں مجھے ان کی نیت پر شک نہیں یہ فیک بھی نہیں ہیں
محراب وممبرسے سیاست والوں سےاتنا کہوں گاکہ بھائیو اتنا نہ گروکہ علماء اکرام کو پادری تک کہناشروع کردو🙏
کیا ہمارے باباجانم نے ہمیں یہ مشن دیا تھا؟

یہ بھائی خود کو باباجی کے مشن کا سپاہی اور تحریک کا مخلص کہتے ہیں مجھے ان کی نیت پر شک نہیں یہ فیک بھی نہیں ہیں محراب وممبرسے سیاست والوں سےاتنا کہوں گاکہ بھائیو اتنا نہ گروکہ علماء اکرام کو پادری تک کہناشروع کردو🙏 کیا ہمارے باباجانم نے ہمیں یہ مشن دیا تھا؟ #TLP_Promotion
account_circle
Mustfa Akrm(@AkrmMustfa66383) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کو لگام ڈالنا مرکز کی زمہ داری مگر تب جب ایک منظم طریقے سے کام لیا جاے گا

account_circle
کنیز فاطمہ(@Knyz_Fatimah) 's Twitter Profile Photo

نام میں رضوی لکھ کربائیو میں غلام محمد مصطفٰیﷺ لکھ کر بہنوں کوگالیاں دیتے شرم تو نہیں آتی۔۔۔
اختلافات ہرجگہ ہوتےہیں اپنے سگے رشتوں میں بھی ہوتے ہیں لیکن یوں تحریک کی بہنوں کیلئےغلیظ زبان استعمال کرناکونسا مشن رضوی ہے؟

روزمحشر باباجی کو بھی منہ دیکھاناہے اس دن کی شرمندگی سےبچیں۔

account_circle
بنتِ عرفان(@bint__e_irfan) 's Twitter Profile Photo

یقین نہیں آرہا تھا مجھے اس قدر گھٹیا انسان ہے۔۔ اس کا پورا اکاؤنٹ ہی واہیات گالیوں سے بھرا ہوا۔۔۔ہر ایک کو ہی گالیاں🤢🤮

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

یہ جناب ہے مرکز کی اطاعت سکھانے کا طریقہ
جو کسی عالم دین یا کامل پیر کا صحبت یافتہ ہو کسی بہن کے ساتھ ایسی بات کر سکتا ہے
کیا اتنا کہنا کافی نہیں اکاؤنٹ چلانے والا انسان ہے
غلطی کر سکتا ہے
ایسے لوگوں کو لگام دینا کس کی ذمے داری ہے؟

یہ جناب ہے مرکز کی اطاعت سکھانے کا طریقہ جو کسی عالم دین یا کامل پیر کا صحبت یافتہ ہو کسی بہن کے ساتھ ایسی بات کر سکتا ہے کیا اتنا کہنا کافی نہیں اکاؤنٹ چلانے والا انسان ہے غلطی کر سکتا ہے ایسے لوگوں کو لگام دینا کس کی ذمے داری ہے؟ #نوائےسحر
account_circle
M irfan skp(@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

مَا حُورِبَتْ قَطُّ إِلاَّ عَادَ مِنْ حَرَبٍ
أَعْدَى الأَعَادِي إِلَيْهَا مُلْقِيَ السَّلَمِ
قرآن کی آیات سے کبھی سخت سے سخت دشمن نے محاربہ نہ کیا
مگر یا تو غضب ناک ہو کر لوٹا یا سلامتی سے اسے قبول کیا

مَا حُورِبَتْ قَطُّ إِلاَّ عَادَ مِنْ حَرَبٍ أَعْدَى الأَعَادِي إِلَيْهَا مُلْقِيَ السَّلَمِ قرآن کی آیات سے کبھی سخت سے سخت دشمن نے محاربہ نہ کیا مگر یا تو غضب ناک ہو کر لوٹا یا سلامتی سے اسے قبول کیا #GrandMediaCell #نوائےسحر
account_circle