𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗔𝗿𝗺𝗮𝗻𝗶(@Pakhtun_Zwan96) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ سے صحافی کا سوال : یہ محمود اچکزئی کو کیا ہوا ہے ؟
جواب : محمود اچکزئی صاحب ہمیشہ یہی باتیں کرتے رہتے ہے یہ کوئی نئی بات تو نہیں کہی انہوں نے۔
' کچھ پی ٹی آئی دوست اور بڑے YouTubers کہتے ہے کہ محمود خان اچکزئی کو عمران خان نے شعور دیا ہے ۔😆

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

جو بکتا ہے وہ وفادار، جو خریدتا ہے وہ وفادار
اور جو ان دونوں سے بیزار ہو ، انصاف کی بات کرتا ہے وه غدار ،
لعنت ہو ایسے نظام پر ۔ اس طرح یہ ملک نہیں چلے گا۔

محترم مشر محمود خان اچکزئی

account_circle
Khalid Usman Dawar(@PkmapKhalid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ھو. سیاسی جماعتیں اپنے لوگوں کو جاسوسی اداروں سے ملنے پر پابندی لگائیں. مشر

account_circle
Khalid Usman Dawar(@PkmapKhalid) 's Twitter Profile Photo

مشر واحد لیڈر ہے جنہوں نے ھمیشہ کو انتخابات میں گڑبڑ کرانے کا راستہ روکنے کیلئے حقیقی جدوجہد کی. اگر ان کی باتوں پر عمل کیا جاتا تو پاکستان آج تباہی کے اس دہانے پر نہ پہنچتا.


account_circle
Hamayun Khan(@HamayunKhanPak) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے زیادہ ووٹ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کو ملے ہیں
میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ کسی اور سیٹ کو رکھوں گا
مجھے یہ خیرات میں سیٹ دے رہے ہیں
میں نہیں لوں گا




account_circle
Jawad ur Rahman(@jawadkhannnn) 's Twitter Profile Photo

I was tortured overnight and threatened to back off and shut up against Maryam Nawaz, but I'm Imran Khan's soldier and will fight till the last drop of my blood,

Shahzad Farooq 🔥

account_circle
Anonymous(@Aribaa007) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو لگتا ہے کہ روز محشر آپ سے صرف نمازوں اور روزوں کا ہی پوچھا جائے گا تو یقینا، آپ غلط ہیں!!

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

تمہاری جرات کیسے ہوئی مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے کو ....
Shzad Farooq arrested Now 😳🔥
PTI zindabad ✔️✨️🔥❤️
Lottyyyyyyyyyyy

account_circle
Israr Khan ❣(@IsrarTareen789) 's Twitter Profile Photo

عوام کے دلوں پر راج کرنے والے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے بہادر لیڈران کو جاسوسی اداروں کی مدد سے اسمبلی سے دور رکھا گیا 💔

account_circle