PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھ کر، بغیر بلے کے، دو تہائی اکثریت لے لینا، یہ عمران خان ہی کر سکتا تھا!

جیل میں بیٹھ کر، بغیر بلے کے، دو تہائی اکثریت لے لینا، یہ عمران خان ہی کر سکتا تھا! #PTIWon
account_circle
Auzair Ghouri 🐰(@AuzairGhouri) 's Twitter Profile Photo

When many elected members of PTI are chanting slogans of Imran Khan in the House, it is remembered that most of them have chanted the slogans of Musharraf, Benazir Shaheed, Nawaz Sharif in the last two decades with the same enthusiasm and love.

When many elected members of PTI are chanting slogans of Imran Khan in the House, it is remembered that most of them have chanted the slogans of Musharraf, Benazir Shaheed, Nawaz Sharif in the last two decades with the same enthusiasm and love.
#pmln #PTIWon #ppp #KarachiRain
account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

'گھر گھر فارم 45 پہنچارہے ہیں، ایک لاکھ ووٹ کھا گئے ہمارا، اپنے ووٹر کو عدالت لے کر جائیں گے' - این اے 236

account_circle
Khizer Kazmi(@khizerkazmi220) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 8 فروری کو الیکشن جیتا
لیکن 9 فروری کو ہم سے مینڈیٹ چھینا گیا،

ہم نے دو تہائی اکثریت سے زیادہ اکثریت حاصل کی،
یہ عوام کی کامیابی ہے،
عمران خان کی کامیابی ہے،
پاکستان کی کامیابی ہے۔

جبران الیاس
Jibran Ilyas

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے 1 لاکھ 61 ہزار ووٹ لے کر بڑے مارجن سے اپنے مخالف کو ہرایا۔ جب وہ شادیوال گجرات میں لوگوں کا شکریہ اور حوصلہ بلند کرنے خود گئیں تو عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

account_circle
Aziz khattak(@khattak70) 's Twitter Profile Photo

He stood through thick and thin with the party. Don’t forget his contributions when PTI’s leadership was in hiding. Remember the name Sher Afzal marwat👑

account_circle
JAWAD WAQIF ISF(@JAWAD_ISF_) 's Twitter Profile Photo

آج کے فیصلے کے بعد حکومت کو دورے پڑ رہے ہیں انکا پورا پلان وڑ گیا ہے اگلے دس سال کا پلان کرکے بیٹھے تھے اس وقت انکو سمجھ نہیں آرہی پاگل ہوئے پڑے ہیں کیوں کہ انکو نظر آرہا قاضی صاحب کے ہاتھ سے معاملات نکل رہے ہیں۔
Siddique Jan

account_circle