Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب کا مقابلہ اس بھٹو مافیا سے جنہوں نے فاطمہ جناح کا مینڈیٹ بھی چوری کرنے سے گریز نہیں کیا

account_circle
OnarGul Afridi(@AfridiOnargul) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے 'سیانے' سمجھتے ہیں کہ اس ملک کی عوام جاھل ہے نہیں میرے بھائی خان نے عوام کو جگا دیا ہے اب وہ سب کچھ سمجھ چکے ہیں

account_circle
Muhammad sufyan(@sufyanmughal_01) 's Twitter Profile Photo

جب بھی عمران خان کی تصویر دیکھو ایک انگوٹھا لائک اور دوسرا انگوٹھا ریٹویٹ والے بٹن پر رکھ دیا کرو

جب بھی عمران خان کی تصویر دیکھو ایک انگوٹھا لائک اور دوسرا انگوٹھا ریٹویٹ والے بٹن پر رکھ دیا کرو
 #Bilawal_ShameOnYou
account_circle
Shamsuddin Amjad(@ShamsAmjadJI) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے سینیئر صحافی ارباب چانڈیو انکشاف کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ’گمشدہ‘ چیئرمین ڈیفینس اور کلفٹن کے بنگلوں میں سندھ پولیس کے ایس ایس یو کے پہرے میں ہیں۔ حبیب اکرم نے بتایا کہ بولی کروڑوں میں لگ رہی ہے
یہ ہے جمہوریت بلاول زرداری کی؟

account_circle