ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

’’کارروائی نواز شریف، شہباز شریف رانا ثنا کے کہنے پر ہوئی‘‘، صدر تحریک انصاف پرویز الہیٰ کا ویڈیو بیان

account_circle
kiranbukhari✨(@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

ملک معاشی طور پر تباہ ہوگیا، دہشتگردی کھلے عام ہورہی،بھوک سےلوگ خودکشیاں کررہے،اٹے کے لیے لوگ مر رہے،بچوں،عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں،کچھ نظر نہیں آرہا!
صرف فکر میں ہےکہ کسی طرح عمران کو مائینس کرے تاکہ دہائیوں کے پیراسائیٹ پھر سے قابض ہو جائے

#PakistanUnderFasicsm 
#PervezElahi
account_circle
Zunaira Azhar(@ZunairaAzhar10) 's Twitter Profile Photo

joining makes sense, but making him of the party does not. It’s not only discouraging for the ideologues in and outside but would also carry constitutional repercussions in future.

account_circle
Express News(@ExpressNewsPK) 's Twitter Profile Photo

پرویز الہیٰ کی گرفتاری!
پولیس گھر کے باہر پہنچ گئی!
براہِ راست دیکھیں: fb.watch/kL4P_VjsXk/

پرویز الہیٰ کی گرفتاری!
پولیس گھر کے باہر پہنچ گئی!
براہِ راست دیکھیں: fb.watch/kL4P_VjsXk/
#ExpressNews #PervezElahi #PTI #Arrest
account_circle
نوائے پاکستان(@NwaeiPakistan) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔
#PervezElahi #PTI #IGIslamabad #IslamabadHighCourt #Pakistan
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف عدلیہ کے خلاف سازش کر رہے ہیں
اللہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ہمت دے، پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے، چوہدری پرویز الٰہی

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

دس دن سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں، پرویز الہی کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو

account_circle