Saim Baloch(@spotimon) 's Twitter Profile Photo

جیو مُرشد تیرے رولے،

دو ججوں کا میچ پڑوا دیا کہ ویڈیو لائیو چلنی ہے یا نہیں🔥❤️

ofpakistan

جیو مُرشد تیرے رولے،

دو ججوں کا میچ پڑوا دیا کہ ویڈیو لائیو چلنی ہے یا نہیں🔥❤️

#SupremeCourtofpakistan
#SupremeCourt #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آج کے کیس کی لائیو سٹریمنگ ہونی چاہیے، نیب ترامیم کیس کی پہلی سماعت لائیو ہوئی ہے، جو ڈیسائیڈڈ تھا دوسری لائیو نہیں گئی، تیسری سماعت لائیو جانی چاہیے، فیصل جاوید کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

Faisal Javed Khan

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کا چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر برطانوی سفیر کو خط...!!

خط میں بلے کا نشان واپس لینے اور نوے دن میں الیکشن نا کرانے کی وضاحتیں پیش کی گئیں..اور برطانیہ کو اپنی غلطیوں کا ازالہ.کرنے کا کہا گیا..

#supremeCourtOfPakistan #Cjp
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ۔۔
بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت میں پیش ہوئے ۔۔ !!
سپریم کورٹ نے سماعت لائیو دکھانے کی درخواست چار ایک کے تناسب سے مسترد کی ۔۔

account_circle
TNN(@TNN_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر جاری توہین عدالت کیس ، اہم پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس 6 جون سماعت کے کے لئے مقرر کر دیا جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کرے گا۔

#SupremecourtofPakistan
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے سیریم کورٹ میں پیش کرنے کی ہدایت

account_circle