imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا ❤

account_circle
imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo


جو امریکہ کے خلاف ہے اور امریکہ جس کے خلاف ہے میں اس ساتھ ہوں ۔۔۔۔۔

اوریا مقبول جان:-

account_circle
imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا۔۔۔ قلم میں بہت طاقت ہے۔۔۔ بس قلم چلانے والے میں ہمت ہونی چاہیے۔۔

جسٹس اطہر من اللہ کو آج کے تاریخی حکم پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

پس ثابت ہوا۔۔۔ قلم میں بہت طاقت ہے۔۔۔ بس قلم چلانے والے میں ہمت ہونی چاہیے۔۔

جسٹس اطہر من اللہ کو آج کے تاریخی حکم پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے وہ سپاہی جو سب کو فولو بیک کرتے ہیں ۔۔آجائیں سب کے اکاؤنٹ کے فالوورز بڑھاتے ہیں

account_circle
Abdul Wahid Asim(@abdulwahidasimm) 's Twitter Profile Photo

imran khan خان صاحب ♥️♥️♥️رب العزت سے دعا ہے مالک ہمشیہ آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔۔اپکے ایمان میں۔۔ زندگی میں۔۔ عزت میں۔۔ بے شمار برکتیں عطا فرمائے آمین

@TigerForce_ خان صاحب ♥️♥️♥️رب العزت سے دعا ہے مالک ہمشیہ آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔۔اپکے ایمان میں۔۔ زندگی میں۔۔ عزت میں۔۔ بے شمار برکتیں عطا فرمائے آمین
account_circle
@@!!??(@Kk_ii_tt_uu) 's Twitter Profile Photo

Dr. Shahbaz GiLL IK Tiger Force جرنیلوں کی ہر کام میں مداخلت سے ملک کا آئینی، جمہوری، پارلیمانی، عدالتی حکومتی، اخلاقی معاشی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے.

account_circle
imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo

ایک اور سینیئر اور ایماندار صحافی شاہد اسلم پاکستان چھوڑ گیا۔۔!!!

account_circle
Sabine Kayani || سبین کیانی ||(@sabine_kayani) 's Twitter Profile Photo

imran khan Adil Raja تم لے جاو پیسے اور اپنے شودے بھوکے ننگے مروت کو دے دو جو جگہ جگہ ملک ملک گھوم کر عمران خان کے نام پر پیسے تھگتا پھرتا ہے۔

account_circle